+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 24 2025 13:04:20
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے۔ فارورڈ میں اکتوبر ڈیلوری بائر آپشن کے 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔