+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 17 2025 14:20:42
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن 25000/25200 جبکہ سیلر آپشن 24000/24200 جیسے ریٹ بن گئے ہیں بکنگ 1850 ڈالر فی ٹن ہے۔ مارکیٹ سست ھے۔