+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 10 2025 12:18:18
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 11700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے جبکہ پلانٹ والے راولپنڈی پہنچ میں 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مزید تیزی کا رجحان ہے۔ بیچ کھل کر نہیں آتی ہے خالی ریٹ ہی ہیں۔ یہ بھی بیوپاری اس لیے کم کر کے ریٹ لگاتے ہیں تاکہ مال مل سکے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال پچھلے 3/4 ماہ ڈیمانڈ کمزور تھی تاہم اس کے باوجود بھی مارکیٹ مظبوط ہی رہی ہے اور زیادہ تر ٹریڈرز باجرہ بیچ کر گندم میں چلے گئے تھے۔ ابھی کم لوگوں کے ہاتھوں میں مال رہ گیا ہے اور مظبوط بیٹھے ہیں۔