+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 05 2025 13:11:44
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 12500/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے جبکہ مال کم ہیں جسکی وجہ سے بیچ بھی کمزور ہے۔