+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 17 2025 15:05:46
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 212 روپیہ کلو بھاؤ ہیں جبکہ سارٹیکس مالوں کے حیدرآباد منڈی میں 235 روپیہ کلو تک ہیں۔ کراچی گوداموں میں مال کم ہیں جہاں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ مزید بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔