+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 30 2025 17:44:37
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 10950 کا گاہک بن جاتا ہے جبکہ 11000 کی بیچ بن جاتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ کے ریٹ 890 ڈالر ہیں۔ جبکہ انٹر بنک میں ڈالر 281.45 روپیہ تک ہے پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 890 ڈالر والا ماش کراچی پورٹ پر آکر تقریباً 11045 تک پڑتا ہے۔ ماش کی انٹرنیشنل مارکیٹ تو رکی ہوئی ہے انڈیا کے سر پر دارومدار ہے لیکن انٹر بنک میں ڈالر تیز ہونے کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے اپنی ایک ریپورٹ میں کہا ہے کہ ڈالر دسمبر تک 295 روپیہ تک ہو جانے گا۔ جبکہ بنکوں سے کھل کر ڈالر بھی نہیں مل رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق عموماً جب پاکستانی کرنسی ڈاؤن ہوتی ہے ڈالر کے مقابلے میں تو بنک ڈالر کی فراہمی سلو کر دیتے ہیں۔