+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 30 2025 13:06:04
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 12600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹ میں ڈیمانڈ ہے جسکی وجہ سے فلحال بازار سٹیبل ہے۔