+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 28 2025 15:45:33
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں کچا مال 10500 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پلانٹ والا باجرہ 11000 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل میں خالی ریٹ ہی ہیں۔ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ راولپنڈی منڈی میں 11500 تک کام ہوے ہیں تھل کے پلانٹ والے مال کے 10/15 دن کی پیمنٹ پر۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔ تھوڑی سی گاہکی نکلی تو مارکیٹ گھوم جاے گی تیزی کی جانب۔