+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 07 2025 15:50:55
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ گرم ہی ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 209.5 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 215 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ تھل 8800 نیا جبکہ پرانا 8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں لیکن تھل سے بیچ ہی نہیں ہے۔ کام ٹوٹل کراچی سے ہی ہو رہا ہے۔