+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 07 2025 12:57:35
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 11700/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی بھی کمزور ہے تاہم مال بھی کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ زیادہ تر سٹاکسٹ مال فارغ کر گئے ہیں باقی جن سٹاکسٹ کے پاس تھوڑی بہت مال پڑے ہیں ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔