+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 27 2025 17:08:10
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں تو مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ الائنس 15800 جبکہ حمزہ شوگر ملز کے 15850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 15720 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل کے سودے 30 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئے ہیں اور 16340/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال لوڈنگ کے مسائل کی وجہ سے مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔