+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 27 2025 13:54:23
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 37000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 41500/42000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہک پوزیشن ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔