+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 26 2025 14:07:08
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 36000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 41000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ انڈین اونجھا منڈی میں 21991 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ گاہکی ہے اور لوکل میں بھی سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔