+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 27 2025 22:11:13
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم سٹار یا ضعیم 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن 19000 روپیہ من تک سودے ہوے ہیں نیو کراپ کے۔ 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن کے جتنے سودے ہوتے ہیں وہ کراچی ڈیلیوری ہوتے ہیں۔