Sugar | چینی
Mar 10 2026
ہلدی ثابت ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Dec 11 2025 22:14:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید کمزور ہے۔ مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئ ہے اور 14750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سورج شوگر ملز کے 14950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں سویرہ شوگر ملز کے 15050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ باقی ملز کے بھی 100 روپیہ کوئنٹل ریٹ کمزور ہی ہے۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 13935 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ مزید کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 11 2025 17:20:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے دالوں کی گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Dec 11 2025 17:19:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11700/11800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Dec 11 2025 16:24:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ہلکی کوالٹی مال 170 جبکہ مشین کلین 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین کے 7 ایم ایم مال 205 جبکہ 8 ایم ایم مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 225 سے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امریکا 9 ایم ایم رامبا برانڈ کے 360/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 11 2025 16:05:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مزید مارکٹ کمزور ہے اور 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی دوبارہ سست ہے۔ .
Dec 11 2025 16:00:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئی ہے اور 14800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ جنوری کے سودوں کے 13945 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Dec 11 2025 15:54:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 11 2025 15:25:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Dec 11 2025 15:14:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 7250/7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار 100/200 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور بھاگ ناڑی جوار 4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی کوالٹی 4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دادو جوار فلحال شروع نہیں ہوئی ہے۔ .
Dec 11 2025 15:09:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 160/161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ وائٹئرا آمدن والے مالوں کے 151 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 11 2025 15:00:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کام کاج سلو ہے۔ .
Dec 11 2025 14:58:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ٹرانسپورٹ بند ہونے کی وجہ سے کام کاج کمزور ہے۔ .
Dec 11 2025 14:57:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹ میں تھوڑی بہت گاہکی آجاتی ہے۔ .
Dec 11 2025 14:51:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 32000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 34000/34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Dec 11 2025 14:51:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15500 روپیہ من اور گولی کوالٹی 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سلو ہے۔ .
Dec 11 2025 14:48:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر مسور کے 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Dec 11 2025 14:44:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10200 روپیہ من تک ہیں۔ لوکل مارکیٹ بھی پڑتے سے نیچے ہے جبکہ بکنگ بھی 20/25 بہتر ہوئی ہے اور 875/885 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 885 ڈالر والا 10842 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 11 2025 14:31:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 11 2025 14:29:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مال 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ اچھے وائٹ مال کے 9800/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں بھی گڈ ایوریج مال 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھرپارکر کوالٹی مال لوڈ میں 8000/8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں لیکن اس میں مٹی کچرا بہت ہوتا ہے۔ فل حال لوکل میں جو پکے سٹاکسٹ ہیں وہ بیچ نہیں دیتے ہیں مال ہولڈ کر کے بیٹھے ہیں۔ منڈیوں میں تھوڑا بہت مال 400/500 توڑا بکنے کے لیے آپ جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نومبر میں پاکستان سے 15826 ٹن تک ایکسپورٹ ہوا ہے جس میں سے چائنہ 4557 ٹن تل چائنہ گیا ہے جو کہ بہت کم ہے۔ چائنہ پچھلے سال جو ہماری کراپ کے شروع کے مہینے تھے اگست ستمبر مہینوں میں 1.25 لاکھ ٹن تک ایکسپورٹ ہو گیا تھا پہلے دو ماہ میں ہی۔ لیکن اس سال اب تک ٹوٹل 85/90 ہزار ٹن تک ایکسپورٹ ہوا ہے۔ پاکستان سے ایکسپورٹ کم ہونے کی وجہ یہ ہے کہ اس بار افریکہ میں پرانے کافی سٹاک پڑے تھے اور برازیل نے بھی آخر میں ریٹوں میں کافی مار دی۔ نائجیریا کا ریٹ کم ہونے کی وجہ سے سارے ملک نائجیریا سے ہی مال خرید رہے ہیں۔ برازیل کا بھی ریٹ کم تھا لیکن ابھی برازیل میں سٹاک تقریباً ختم ہے۔ دوسری جانب چائنہ میں ٹریڈرز نے پچھلے سال تل میں کافی نقصان کیا تھا۔ پچھلے سال ریٹ مسلسل ہی کم ہوتے گئے انٹرنیشنل۔ 2000/2100 ڈالر والے 1000 ڈالر رہ گئے تھے۔ چائنہ کے پاس سٹاک بھی کافی پڑے تھے۔اس لیے ابھی فل حال ٹھنڈے بیٹھے ہیں کم ریٹ کے باوجود بھی گاہکی کمزور ہے۔اکتوبر آخر تک چائنہ کے پورٹس پر 4 لاکھ ٹن کے قریب سٹاک تھا لیکن نومبر اینڈ میں 1.63 لاکھ ٹن سٹاک ہے ان کے پورٹس پر۔ لیکن پائپ لائن میں چائنہ نے نائجیریا سے کافی مال خریدے ہوئے ہیں جو آگے ساتھ ساتھ ان کے پاس آ جائیں گے۔ باقی نائجیریا سے انڈیا کی بھی کافی ڈیمانڈ ہے۔ انڈیا کی ری ایکسپورٹ مارکیٹ بھی 5/7 لاکھ ٹن تک کی ہے۔ انڈیا کی لوکل کارپ تو کافی کم ہو گئ ہے 1.25 لاکھ ٹن تک ہے اس بار۔ لیکن انڈیا میں پلانٹ کافی لگے ہوئے ہیں جو تل امپورٹ کر کے ان کا چھلکا اتار کر واپس ری ایکسپورٹ کرتے ہیں۔ نائجیریا ریٹ 20/30$ بہتر ہوا ہے 970/1000 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مال ہولڈ کرنے چاہیں آگے جنوری فروری میں کہیں بھی چائنہ کی ڈیمانڈ آ سکتی ہے۔ ریٹ کم ہیں اس سال چائنہ کی ٹوٹل امپورٹ پچھلے سال سے تجاوز کر سکتی ہے۔ پچھلے سال ان کی ایوریج خریداری 1200/1300 ڈالر کی تھی۔ اس سال تو ریٹ مزید 250 ڈالر کم ہے۔ .
Dec 11 2025 13:37:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 15250 رمضان العربیہ 15100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان سویرا شوگر ملز کے 15175 جبکہ سورج 15050 کشمیر کمالیہ 15075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 14850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ شوگر ملز 15000/15100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر کام کاج کمزور ہے۔ ملز بھی سیلنگ دی رہی ہیں اور یارڈ بیلنس بھی روزانہ بڑھ رہا ہے۔ فلحال رکنا چاہیے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ فارورڈ جنوری کے سودوں کے 13965/13975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 11 2025 12:50:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 10500/10700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12000 تک ریٹ ہیں۔ مال نمی والے ہیں ٹریڈرز ریٹ کم کر کے لگاتے ہیں۔ انڈین گوار جودھپور منڈی میں 4924 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 11 2025 12:17:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ 50/100 روپیہ مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور لالا موسیٰ لائن 3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8600/8650 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ ریٹس اوپر جاتے ہیں تو ٹریڈرز فارورڈ کرکے مال نکالتے بھی ہیں۔ .
Dec 10 2025 20:52:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 150 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو وغیرہ کا 14900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گیا ہے۔ فیصل آباد سائڈ سورج 15075 سویرہ 15175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ کمزور ہی ہے۔3 مل فارورڈ کے سودوں کے 14010 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 10 2025 17:41:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ہلکی کوالٹی مال 175 جبکہ مشین کلین 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کام نہیں ہے۔ آج بھی ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال ہے۔ یوکرین کے 7 ایم ایم مال 205 جبکہ 8 ایم ایم مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 205/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 225 سے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امریکا 9 ایم ایم رامبا برانڈ کے 365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام نہیں ہے۔ .
Dec 10 2025 17:40:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید تیز ہے اور 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ان ریٹوں میں امپورٹرز کو نقصان ہے۔ .
Dec 10 2025 17:35:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر مسور کی بھی 168 کی بیچ ہے جبکہ گاہکی کمزور ہے۔ مزے داری نہیں ہے۔ .
Dec 10 2025 17:34:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر رات کے اوقات میں ریٹ آئیں گے۔ حاضر مارکیٹ کمزور ہی ہے گاہکی نہیں ہے۔ آج کل کی نسبت 1209 ٹرالی آمدن زیادہ ہے گنے کی پنجاب میں۔ آج آمدن 4934 ٹرالی تک تھی۔ 3 مل فارورڈ کے 14000 روپیہ کوئنٹل جیسی پوزیشن ہے۔ .
Dec 10 2025 17:21:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ اور حاضر لوڈنگ والے مالوں کے 10100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہیں۔ جہاں کہیں نیچے ڈیمانڈ اچھی ہوئ لوکل بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Dec 10 2025 17:20:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہے اور 122 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ .
Dec 10 2025 17:13:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ مارکیٹ مزید کمزور ہے۔ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایوریج مال 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی گڈ ایوریج 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے وی آئ پی وائٹ مال بھی 9800 سے 10000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فل حال لوکل تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے لیکن انٹرنیشنل مارکیٹ میں چائنہ کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott