+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 09 2024 18:28:06
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈٹیز اسلام اباد کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپے کلو کمزور ہوئی ہے اور 177.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہی نظر ارہا ہے۔