Sugar | چینی
Apr 04 2026
چینی کی تازہ ترین رپورٹ۔ چینی کے روزانہ کے ریٹ
Jan 06 2026 18:44:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے حاضر میں 14060 روپیہ کوئنٹل جبکہ یونائیٹڈ 15050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آگے جہاں مزید گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو سکتی ہے۔ .
Jan 06 2026 18:39:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ساتھ ساتھ ٹریڈرز بیچ بھی دیتے ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ .
Jan 06 2026 18:38:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 165/170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مالوں کے 180 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ یوکرین کے مال مکس 7/8 ایم ایم 195/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ یوکرین کے 8 ایم ایم 225/228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 225 سے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امریکا 9 ایم ایم رامبا برانڈ کے 350/55 جبکہ کلپر برانڈ کے 335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 06 2026 18:36:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ 500/700 روپیہ من انڈ کاسٹ ہے۔ بکنگ 885/890 ڈالر فی ٹن تک ہے۔ .
Jan 06 2026 18:35:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 06 2026 18:00:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12500/12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب مارکیٹ تھوڑی نرم ہے تاہم سندھ مارکیٹ مضبوط ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 06 2026 17:59:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 100 روپیہ نرم ہے اور تھل لائن پر 8750/8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ لالا موسی لائن پر 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے کر کے بیچ نہیں آتی ہے۔ .
Jan 06 2026 17:59:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 125 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jan 06 2026 17:58:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایل ڈی سی جہاز والے مالوں کے 148.75 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایل ڈی سی ویسل 8 جنوری جبکہ ویٹارا ویسل 13 جنوری تک کراچی پورٹ پر متوقع ہے۔ .
Jan 06 2026 17:57:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ شام کے اوقات میں بہتر ہے اور گڈ ایورج مالوں کے 9600/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ساتھ ساتھ ڈیمانڈ بھی آجاتی ہے تاہم بیچ بھی کمزور ہے۔ .
Jan 06 2026 17:16:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے دالوں کا وکرا سلو ہے۔ .
Jan 06 2026 16:48:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے حاضر میں 14070 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ میں بھی 14075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر بازار میں بہتری کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jan 06 2026 16:30:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار بھاگ ناڑی لائن 100 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 5800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں سبی 5850/5900 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملتان منڈی میں بھی 6000 روپیہ من جیسے ریٹ موصول ہونے ہیں بھاگ ناڑی کوالٹی کے۔ مارکیٹ تھوڑی سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 8100/8200 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ ملتان منڈی میں سدا بہار جوار 8000 میں مل جاتی ہے۔ تھوڑی سست ہے مارکیٹ .
Jan 06 2026 15:17:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15200/300 روپیہ من اور گولی کوالٹی 17800/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 06 2026 15:06:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 165/170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مالوں کے 180 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ یوکرین کے مال مکس 7/8 ایم ایم 195/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ یوکرین کے 8 ایم ایم 225/228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 225 سے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امریکا 9 ایم ایم رامبا برانڈ کے 350/55 جبکہ کلپر برانڈ کے 335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 06 2026 15:04:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 153/154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن کنٹینرز والے مشین کلین مال 159 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 06 2026 14:49:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کویٹہ منڈی میں 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 36000/37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال لینا چاہیے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل بکنگ 2650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 06 2026 14:43:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں10100/10150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ برما سے بکنگ بھی تیز ہے اور 885/890 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی 10903 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 06 2026 14:41:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی نائجیریا 950 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 06 2026 14:10:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جنوری فارورڈ نیچے 14065 تک کام ہو کر ابھی دوبارہ 14095 روپیہ کوئنٹل جیسی پوزیشن ہے جنوری کے مالوں کی۔ حاضر بھی 14075 روپیہ کوئنٹل جیسی پوزیشن ہے جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کی۔ .
Jan 06 2026 14:09:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مالوں کے 125 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تاہم یہ شارٹیج کا ریٹ ہے۔ آگے پورٹ پر مال لگنے ہیں 12 تاریخ کو 15/17 تاریخ سے ڈلوری ملنا شروع ہو جائے گی۔ ان مالوں کے 110/111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 06 2026 13:58:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 200 روپیہ کوئنٹل پنجاب مارکیٹ نرم ہے اور 12500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال نمی والے ہیں 17/18 موائسچر ہے مالوں میں جس کی وجہ سے سٹاکسٹ رکے ہوئے ہیں۔ .
Jan 06 2026 13:43:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج تھوڑی تھوڑی بیچ آ جاتی ہے۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی مال 6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج 300 بیگ تک آمدن تھی۔ ملتان منڈی میں 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے لیکن مظبوط ہے۔ اکا دکا گاڑی کی بیچ آتی ہے۔ باقی جن سٹاکسٹ کے پاس مال ہیں مظبوط بیٹھے ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ کے ٹائم ہی سیل کریں گے۔ .
Jan 06 2026 13:30:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 14450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان شوگر ملز کے 14375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں العریبیہ نو سیل ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 14325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کمالیہ وغیرہ کے 14275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ شوگر ملز کے 14250 بھون 14275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 14050/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ حمزہ آر وائ کے وغیرہ کے 14150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ 13750/13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سوموار منگل کر کے کافی کام ہوئے تھے مارکیٹ میں آج زیادہ تر ٹریڈرز ابھی پیمنٹوں میں ہی مصروف ہیں۔ ابھی آگے 10 تاریخ کر کے بھی کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ حاضر میں دکان دار اور ٹریڈرز تھوڑے تھوڑے کر کے مال لے جاتے ہیں۔ .
Jan 06 2026 13:21:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں بھی 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا سانگلی منڈی میں آج 180 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ ڈاؤن ہے۔ کل 18800 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے تھے آج 18600 ریٹ ہے۔ مارکیٹ 15000 روپیہ کوئنٹل سے تیز ہوئ ہے انڈیا میں۔ مجموعی طور پر مزید تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 06 2026 13:13:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے خشک مال 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ طوطا پری 13000/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں لونگی کوالٹی 24000/26000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 06 2026 12:49:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 14050/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں حاضر میں جبکہ فارورڈ 14070 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں باقی ملوں کے ریٹ تیز ہیں۔ حمزہ آر وائ کے اشرف وغیرہ 14175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر جے ڈی کھل کر ملتی نہیں ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ باقی ملوں کے ریٹ تھوڑی دیر تک اپلوڈ ہو جائیں گے۔ .
Jan 06 2026 12:35:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 11300/11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 06 2026 12:27:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 150 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6375 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب بکنگ 510 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 156.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر رکا ہوا ہے۔ 281.5 روپیہ تک ریٹ ہے امپورٹ میں۔ .
Jan 06 2026 12:24:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی مکئ فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott