+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 15 2024 15:38:45
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 25 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 13200 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13445/50 جبکہ فروری کے سودوں کی 13855/60 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ تاہم جنوبی پنجاب ملیں کوئی خاطر خواہ سیلنگ نہیں دے رہی ہیں۔