Turmeric | ہلدی ثابت
Sep 03 2026
چینی کی تازہ ترین رپورٹ۔ چینی کے روزانہ کے ریٹ
May 12 2026 13:48:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ انڈین زیرہ کراچی مارکیٹ میں 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 20 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 2220 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں سی این ایف کے جو کہ کراچی پورٹ پر 30784 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
May 12 2026 12:46:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ حاضر میں 13510 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز 13540 ڈہرکی گھوٹکی 13490 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13555 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 4/5 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 438 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 12 2026 12:35:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اچھے خشک مالوں کے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم گاہک بھی بن جاتا ہے کیونکہ ایکسپورٹ میں وارہ اچھا ہے۔ .
May 12 2026 12:33:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مالوں کے 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی اور مورو کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 10000/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ڈنڈی والے مالوں کے۔ آمدن بھی ہے جبکہ گاہک بھی نہیں ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
May 12 2026 12:30:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید 200/300 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور ملتان منڈی میں 13800/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے جواروں کا تھوڑا تھوڑا وکرا ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ 455/460 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 15800/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 16300/16400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 100/150 توڑے کی تھی۔ .
May 12 2026 12:15:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مال 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11300/11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 12 2026 12:12:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانے مالوں کے 10500/10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں کشمور والے مال 9700 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 10000/10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کشمور رجحان والی سائڈ سے آمدن شروع ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
May 12 2026 12:10:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 165.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 6450/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی کے مالوں کی گاہکی نہیں ہے۔ ملرز کو تھل کے مالوں میں وارہ ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 12 2026 11:51:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8000/8100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بڑی منڈیوں میں مال کافی پڑے ہیں جبکہ گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
May 12 2026 11:49:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی 200 روپیہ من مارکیٹ تیز اوپن ہوئی ہے اور فتح جنگ ہری پور کوالٹی اچھے مالوں کے 6300/6400 روپیہ من تک کام ہوگئے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں آرہی ہے۔ ٹریڈرز بڑھا کر ریٹ مانگتے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
May 11 2026 19:44:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ بہتر ہے۔ جے ڈی ڈبلیو کا 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اتحاد شوگر ملز کے 13540 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج فارورڈ مارکیٹ تیز ہے اور 13540 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں مئ فکس کے سودوں کے جبکہ جون فکس 13640 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ میں نیچے ریٹوں میں بلائنڈ بیچنے والے پھنسے ہوئے ہیں۔ .
May 11 2026 18:39:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 13500/13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ہائبرڈ جوار 10 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور گنگا لائن وغیرہ 465 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 15800/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 11 2026 17:58:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کے کراچی مارکیٹ میں 166/167 جبکہ کرمسن کوالٹی کے 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 11 2026 17:35:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مالوں کے 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے جون میں لودھراں جامپور کوالٹی شروع ہو جائے گی جسکی وجہ سے ٹریڈرز ضرورت کے مطابق کام کر رہے ہیں۔ .
May 11 2026 17:33:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13490 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13480 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13590 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 432 ڈالر فی ٹن کے لیول پر رکی ہوئی ہے۔ .
May 11 2026 17:24:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مال 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11300/11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 11 2026 17:14:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8000/8100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
May 11 2026 17:08:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور سرگودھا منڈی میں 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز ضرورت کے مطابق کام کر رہے ہیں۔ .
May 11 2026 17:03:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال کے 11250/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کمزور ہے کیونکہ مارکیٹ انڈر کاسٹ چل رہی ہے۔ .
May 11 2026 16:51:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 94.5/95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ییلو پیس دال کے 102 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 11 2026 16:42:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور واہنڈو میں درمیانے مال 8000/10000 روپیہ من جبکہ اچھی کوالٹی 13000/15000 روپیہ من جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیا مال مصری 15000 میں کام ہوا ہے 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن۔ جبکہ پرانا مصری مال کراچی 14000 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ ابھی مصر کی فصل شروع نہیں ہوئی ہے جون میں شروع ہو گی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق شیخو پورہ اور واہنڈو کے علاقے میں دو تین دن بارشوں کے امکانات ہیں تاہم بارشوں کے بعد ہم ان شاءاللہ سروے کریں گے پھر آپ کو مکمل راہنمائی دیں گے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق پاکستان میں پرانا مصری مال تقریباً 300 کنٹینر امپورٹرز کے پاس پڑا ہوا ہے۔ جبکہ پچھلے سال پاکستان نے 1450 کنٹینر امپورٹ کیا تھا۔ ماہرین کا خیال ہے کہ پچھلے سال جو 1450 کنٹینر امپورٹ ہوے ہیں ان میں 300 امپورٹر کے ہاتھوں میں بچ گئے ہیں اور تقریباً 150 کنٹینر کے لگ بھگ پرچون فروشوں کے پاس بھی بچ گئے ہیں تاہم پرچون فروشوں کے پاس جو مال پڑے ہوتے ہیں کسی کے پاس 100 بیگ بچ گئے کسی کے پاس 70 کسی کے پاس 50 بیگ بچ ان حتمی گنتی کوئی نہیں کر سکتا یہ ایک اندازہ ہی۔ فل الحال صبر کرنا چاہیے جب سروے ہم کر لیں گے پھر آپ کو انڈیا مصر اور پاکستان کے مکمل فنڈا مینٹلز سے آگاہ کریں گے .
May 11 2026 16:09:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت مارکیٹ کمزور ہے حیدر آباد منڈی میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ کشمور کے مالوں کے حیدر آباد پہنچ میں 9800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد ریٹ زیادہ ہی بتاتے ہیں 10400/500 پر گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
May 11 2026 15:35:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 14400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا 16000 جبکہ گولی کوالٹی 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ کوالٹیاں زیادہ ہیں ٹریڈرز مال مکس وغیرہ کر کے مال فروخت کردیتے ہیں۔ .
May 11 2026 15:32:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کوالٹی کے کراچی مارکیٹ میں 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 11 2026 15:28:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی 200 روپیہ من مزید تیز ہوئی ہے اور فتح جنگ ہری پور کوالٹی اچھے مالوں کے 6100/6150 روپیہ من تک کام ہوگئے ہیں۔ مزید گاہک بن جاتا ہے۔ کھل کر بیچ نہیں آرہی ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
May 11 2026 14:53:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ 10/15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور مئ فکس کے سودوں کے 13485 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13585 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
May 11 2026 14:49:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اچھے خشک مالوں کے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم تھوڑے تھوڑے مال ایکسپورٹ ہو رہے ہیں۔ ایکسپورٹ میں اچھا نفع ہے۔ .
May 11 2026 14:47:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور ہائبرڈ مالوں کے 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی اور مورو کوالٹی بھی مارکیٹ کمزور ہے اور ڈنڈی والے مالوں کے 11000/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ .
May 11 2026 14:44:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کے کراچی مارکیٹ میں 166 جبکہ کرمسن کوالٹی کے 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 15 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 585 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 178 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مسور کی لوکل مارکیٹ تو انڈر کاسٹ ہے لیکن کینیڈا میں کیری فارورڈ سپلائ کافی زیادہ پڑی ہے جس کی وجہ سے اندیشہ ہے کہ بکنگ کے ریٹوں میں کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ دوسرا اپریل میں نیچے ڈیمانڈ بہت کمزور رہی ہے۔ مئ میں بھی نیچے ڈیمانڈ میں کوئ مزے داری نہیں ہے۔ .
May 11 2026 14:41:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور پورٹ کے مال کے 11200 جبکہ گودام کے مال کے 11250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی 10 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 925 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 11272 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پچھلے مہینے مال کافی زیادہ ا گئے تھے جس کی وجہ سے مارکیٹ انڈر کاسٹ چلی گئ تھی۔ ابھی بکنگ کے ساتھ برابر برابر ہی مارکیٹ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott