Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
مکئ ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Sep 03 2025 14:43:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 197/198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 199/199.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سال 2025 آسٹریلیا میں ساؤتھ ویکٹوریا میں 530000 ہیکٹرز پر مسور کی بیجائی ہوئی ہے جبکہ ساؤتھ آسٹریلیا میں 515000 ہیکٹرز پر بیجائی ہوئی ہے جبکہ دونوں ریاستوں میں ٹوٹل پروڈکشن 17 لاکھ ٹن تک متوقع ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کینیڈا میں بھی بمپر کراپ متوقع ہے اور 2655168 لاکھ ٹن تک کراپ متوقع ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائی زیادہ ہے۔ .
Sep 03 2025 14:18:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11000 جبکہ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم ان ریٹس میں مال لینے چاہیے۔ بکنگ 865 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10650 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Sep 03 2025 14:03:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 118 جبکہ رشیا کے مال 117 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ ویسیل والے مال ریسیل میں 112/112.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 03 2025 14:03:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 11300/11400 روپیہ من تک بجاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹس میں مال لیے تھے ان ریٹس میں پرافٹ ٹیکنگ بھی کرتے ہیں۔ .
Sep 03 2025 13:47:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ المعیز 2 17400 جے کے 17325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 17400 فاطمہ 17350 شیخو 17325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ یونائٹڈ 17125 جے ڈی ڈبلیو 17175 اے کے ٹی 17240 ڈھرکی 17230 گھوٹکی 17200 الائنس 17160 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے کے 17225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز کے 17300 جبکہ شاہمراد آباد گار 17325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی کی لوڈنگ ہے مال لوڈ ہو رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سیلاب کی وجہ سے پنجاب میں گنے کی 30٪ تک فصل متاثر ہے تاہم مکمل رپورٹ کچھ دنوں تک آئی گی۔ .
Sep 03 2025 13:04:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6500/6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں نئے مال 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں 4300 سے 4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ فلحال مارکیٹ میں گیلے مالوں کی آمدن ہے خشک مالوں کی آمدن کم ہے۔ .
Sep 03 2025 12:56:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں 4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ راولپنڈی پہنچ میں 10500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں تھل پلانٹ والے مالوں کے جبکہ لوڈ میں 9700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز کے پاس مال ہیں ساتھ ساتھ بیچ رہے ہیں ہولڈ نہیں کر رہے ہیں۔ تھر کے باریک مال کے 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 03 2025 12:55:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی گجرخان منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 4900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز کے پاس مال ہیں کھل کر بیچتے نہیں ہیں۔ .
Sep 03 2025 12:34:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 213.5 جبکہ کیش پیمنٹ پر 214.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 9050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ساتھ ساتھ لوکل نفع پکا کر کے بکنگ میں جانا چاہیے کیونکہ بکنگ میں سستا مل رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سال 2025 میں آسٹریلیا کوئنزلینڈ میں 450000 ہیکٹیرز پر بیجائی ہوئی ہے نیو ساؤتھ ویلز میں 590000 ہزار ہیکٹیرز تک بیجائی ہوئی تھی ان دونوں ریاستوں میں کل کاشت رقبہ 1040000 ہیکٹیرز تک ہے کوئنز لینڈ میں فی ایکڑ پیداوار 1.86 ٹن فی ہیکٹیرز متوقع ہے جبکہ نیو ساؤتھ ویلز میں 2.08 ہیکٹیرز متوقع ہے۔ اوسط پچھلے سال کی نسبت کم ہے۔ اسکے علاوہ ویکٹوریا ساؤتھ آسٹریلیا ویسٹرن آسٹریلیا میں بھی اچھی بیجائی ہے۔ کالا چنا کی اچھی قیمتوں کے سبب آسٹریلیا میں اس سال بھی کسانوں نے کالا چنا کی کاشت زیادہ کی ہے۔ تاہم یہ ابتدائی تخمینہ ہے۔ آسٹریلیا والے شروع میں ہمیشہ کم کراپ بتاتے ہیں اور آخر میں زیادہ کراپ نکل آتی ہے۔ اسی وجہ سے اس بار ان کے فارورڈ میں مال کھل کر بک نہیں پا رہے ہیں۔ دوسری جانب کراپ تو زیادہ ہے لیکن 500 ڈالر والا ریٹ بھی کم ہے۔ یہ نئ کراپ کا ریٹ ہے 5 مہینے بعد کا۔ یہ آنے سے پہلے ہی اس میں کئ اتار چڑھاؤ آ سکتے ہیں۔ انڈیا بھی اپنے ایم ایس پی کم کرنے کے لیے ان ریٹوں میں مال خرید سکتا ہے۔ ان کے جو بڑے ادارے ہیں وہ سٹاک اکھٹا کر سکتے ہیں جس کو آگے بھی وہ لوکل قیمتوں کو کم کرنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔ .
Sep 02 2025 18:21:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ سٹانڈرڈ کوالٹی مال ستمبر شپمنٹ 575 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم 210/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال پرسنٹیج کے حساب سے 230 سے 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 285/95 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم رامبا برانڈ 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 02 2025 18:18:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی حاضر میں 17125 یونائیٹڈ 17050 اے کے ٹی 17230 ڈھرکی 17230 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر لوڈنگ والے مال بک جاتے ہیں۔ .
Sep 02 2025 18:09:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نئے مالوں کی آمدن بھرپور ہے۔ .
Sep 02 2025 18:07:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 14200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 02 2025 17:55:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 02 2025 17:48:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 900 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 21400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 21800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم ان ریٹس میں مال مل جاتے ہیں۔ .
Sep 02 2025 17:41:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 197/198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 199/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا کم ہے ٹریڈرز بکنگ میں گاہک ہیں۔ .
Sep 02 2025 17:38:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 11500/11600 روپیہ من تک بجاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹس میں مال لیے تھے ان ریٹس میں پرافٹ ٹیکنگ بھی کرتے ہیں۔ .
Sep 02 2025 17:32:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 118 جبکہ رشیا کے مال 117 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 02 2025 17:30:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11800 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں سٹاکسٹ فل ایکٹو ہیں۔ بعض علاقوں میں سیلابی پانی کی وجہ سے لوڈنگ کے بھی مسائل ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Sep 02 2025 17:26:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز حاضر میں مال بیچ کر فارورڈ بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ .
Sep 02 2025 16:37:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 3900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔تھل لائن مارکیٹ 600 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 9700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ پلانٹ والے مال لوڈ میں 10000/10100 جبکہ راولپنڈی پہنچ میں 10500 روپیہ کوئنٹل تک مال مل جاتے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Sep 02 2025 16:32:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی حاضر میں 17125 یونائیٹڈ 17050 اے کے ٹی 17230 ڈھرکی 17230 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج کام کاج سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت پاکستان ملز میں 12.5 لاکھ ٹن تک کا سٹاک پڑا ہے۔ .
Sep 02 2025 15:45:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 02 2025 15:35:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 400 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Sep 02 2025 15:22:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکرا کوالٹی 15500/15800 جبکہ گولی کوالٹی 16700/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ بکنگ 1140 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 02 2025 15:22:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم 210/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال پرسنٹیج کے حساب سے 230 سے 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 285/95 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم رامبا برانڈ 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اچھے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Sep 02 2025 15:21:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے وکرا خاموش ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 02 2025 14:55:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کینیڈا کے مال 118 جبکہ رشیا کے مال 117 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل والے مال ریسیل میں 112.5 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ حاضر میں جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں تاہم فلحال زیادہ مزیداری نہیں ہے کیونکہ بکنگ والے مالوں کا پڑتا کم ہے۔ .
Sep 02 2025 14:51:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10550 روپیہ من تک مال مل جاتے ہیں۔ ان ریٹس میں مال لینے چاہیے مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ بکنگ 865 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 02 2025 14:50:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 197/198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 199/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے دال کی ڈیمانڈ ہے۔ فلحال ٹریڈرز حاضر میں زیادہ خریداری کرنے میں دلچسبی نہیں لے رہے ہیں کیونکہ بکنگ والے مالوں کا پڑتا کم ہے بکنگ میں مال لینے چاہیے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott