+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 01 2023 15:58:53
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔مسور ثابت نپر کوالٹی ای ٹی جی والے جہاز کے مال کے 228/229 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں. 40 دن پیمنٹ پر 243 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ادھار میں کافی گاہکی ہے۔ لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ نمبر 1 کوالٹی 740 ڈالر جبکہ نمبر 2 کوالٹی 720 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔