+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 19 2023 10:41:42
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7600/7700 روپیہ من ریٹ ہے۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 7600/7700 روپیہ من ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ پچھلے 7/8 دن سے مارکیٹ سست ہے۔ جن لوگوں نے کیش پیمنٹ پر سودے لیے ہیں ان کی پیمنٹوں کے مسائل بنے ہوئے ہیں۔