Clover Seed | برسیم
Aug 29 2026
Mar 31 2026 13:01:39 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نئی ہلدی کی آمدن فیصل آباد منڈی میں شروع ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ .
Mar 30 2026 14:56:24 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11500/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 28 2026 12:56:39 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ آگے اپریل میں آمدن زیادہ ہوگئی جسکی وجہ سے ابھی ہلدی میں کام نہیں کرنا چاہیے۔ .
Mar 26 2026 14:46:13 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 1000 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 11000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے جبکہ پرانے مالوں کے 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آگے اپریل میں آمدن میں اضافہ ہوگا جسکی وجہ سے مارکیٹ میں تھوڑا بہت مزید دباؤ بن سکتا ہے تاہم مڈل ایسٹ میں بھی ایکسپورٹ وغیرہ کی صورتحال اچھی نہیں ہے۔ .
Mar 25 2026 13:17:28 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں نئے مال 11500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں نئے مال 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ خشک ہلدی کی تھوڑی تھوڑی آمدن ہورہی ہے تاہم اپریل میں آمدن بڑھ جائے گی۔ .
Mar 24 2026 14:51:59 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں نئے مال 11500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آگے اپریل میں خشک ہلدی کی آمدن میں اضافہ ہوگا۔ .
Mar 18 2026 14:48:20 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں نئے مال 11500/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانے مال فیصل آباد منڈی میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے اپریل میں خشک ہلدی مارکیٹ میں آنا شروع ہوگی۔ .
Mar 17 2026 14:23:03 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں نئے مال 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانے مال 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال انٹرنیشنل حالات ناساز ہونے کی وجہ سے مال ایکسپورٹ نہیں ہورہے ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 1640 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 16 2026 15:40:04 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں نئے مال 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانے مال 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 500/700 روپیہ من ریٹ اوپر ہے۔ فل حال ایکسپورٹ نہیں ہو رہی ہے جس کی وجہ سے لوکل ریٹ تھوڑا مزید کم ہوا ہے۔ .
Mar 14 2026 12:59:58 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 500 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں نئے مال 12000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں نئے مال 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott