Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 07 2026
Mar 31 2026 18:34:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں مارکیٹ 30 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہے اور 3 مل اپریل فکس کے سودوں کے 13220 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Mar 31 2026 18:02:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں رکی ہوئ ہے۔ حاضر کام سست ہے۔ حاضر جے ڈی ڈبلیو 13375 جبکہ فارورڈ میں 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور مارچ فکس 13375 اور اپریل فکس 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 31 2026 15:31:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 30 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور حاضر جے ڈی ڈبلیو 13375 جبکہ فارورڈ میں مارچ فکس 13395 اور اپریل فکس 13270 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 31 2026 13:36:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14700 نون شوگر ملز 14300 سفینہ 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کشمیر 13510 سورج 13525 جبکہ کسان 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی گروپ کے 13390 ڈہرکی گھوٹکی 13375 ایس جی ایم 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتفاق شوگر ملز 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ اومنی گروپ کے 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل انٹرنیشنل مارکیٹ میں 468 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے تھے تاہم آج 18 ڈالر مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارچ فکس کے سودوں کے 13410 جبکہ اپریل فکس کے سودوں کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 30 2026 18:27:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو صبح پیمنٹ پر 13375 روپیہ کوئنٹل جیسی پوزیشن ہے جبکہ ایس جی ایم شوگر ملز کے 13300 روپیہ کوئنٹل روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان شوگر ملز کے 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اپریل فکس سودوں کے 13280 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 30 2026 16:04:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13380 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے جبکہ ایس جی ایم شوگر ملز کے 13300 روپیہ کوئنٹل روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اپریل فکس مارکیٹ 20 روپیہ مزید بہتر ہے اور 13260/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 30 2026 13:32:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ یونیکول 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کشمیر 13550 جبکہ کسان 13625 سویرا 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی گروپ کے 13400 ڈہرکی گھوٹکی 13390 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتفاق شوگر ملز 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ اومنی گروپ کے 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ زیریں سندھ میں ڈگری اور سندھڑی مل چل رہی ہے۔ اپریل فکس کے سودوں کے 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 30 2026 12:08:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ تیز ہے۔ حاضر جے ڈی ڈبلیو 13375/13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 3 مل اپریل فکس کے سودوں کے 13230/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ کا ریٹ کافی نیچے تھا کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ فارورڈ تھوڑی بہتر ہوئ ہے۔ تاہم پیداوار کافی زیادہ ہے۔ ابھی تک کے اعداد و شمار کے مطابق چینی 78 لاکھ ٹن تک کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پہلے تو ایکسپورٹ میں پڑتا ہی نہیں تھا لیکن ابھی انٹرنیشنل مارکیٹ 40 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 450 ڈالر کے لیول پر ہے جس کی وجہ سے پڑتا بن گیا ہے۔ لیکن ایکسپورٹ کا پروسیس لمبا ہے۔ پہلے شوگر ملز گورنمنٹ کے پاس جائیں گی۔ پھر تفتیش ہوگی پھر اگر اپروول ملتا بھی ہے تو وقت لگے گا۔ اس لیے ابھی لوکل مارکیٹ کا دارومدار ایکسپورٹ کی نیوز پر مبنی ہے۔ .
Mar 28 2026 21:06:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں مارکیٹ فارورڈ میں مزید 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں مارچ فکس کے جبکہ اپریل فکس کے سودوں کے 13210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال فارورڈ کے سودوں کی مارکیٹ بہتر ہے۔ کوورنگ والے گاہک ہیں۔ .
Mar 28 2026 20:11:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 15/20 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13330/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے کوورنگ کی وجہ سے۔ اوپر جن ٹریڈرز نے مال بیچے ہیں کوور کر رہے ہیں۔ 3 مل مارچ فکس 13360/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 3 مل اپریل فکس 13170/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں کوورنگ ہے۔ تاہم فیصل آباد سائڈ سویرہ شوگر ملز کے 13675 میں کام ہوئے ہیں اور سورج شوگر ملز کے 13475 میں کام ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott