+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 08 2025 14:30:54
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ملتان منڈی میں مارکیٹ 200 روپیہ من بہتر ہے اور 13400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سٹار برانڈ کے۔ ملتان گاہکی بھی تقریباً ختم ہے۔ فل حال ان ریٹوں میں نقصان ہے امپورٹرز بیچ بھی کھل کر نہیں دے رہے ہیں۔ سندھ سائڈ نیچے ریٹیل میں تھوڑا تھوڑا مال بک جاتا ہے لیکن وہ بھی بہت کم۔ سکھر 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سٹار برانڈ کے۔