+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 07 2025 12:25:50
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نارووال قصور لالا موسی بارش کی وجہ آمدن نہیں ہوئی ہے۔ تھل سائڈ کچے مال 8600 جبکہ کچے مال کراچی پہنچ میں 9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر باریک مال کراچی پہنچ میں 73 روپیہ کلو جبکہ موٹے مال 86 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔