Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Nov 05 2026
Aug 07 2026 18:32:33 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 20/30 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے۔ اتحاد شوگر ملز کے 13165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13160 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں اگست فکس 13090 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ ستمبر فکس 12940 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 07 2026 15:28:48 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13700 العربیہ 13600 سفینہ نو سیل ہے رمضان 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13510 کمالیہ 13490 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 13190 اتحاد 13195 ڈھرکی 13160 گھوٹکی 13170 اے کے ٹی 13195 الائنس 13115 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13205 حمزہ 13190 فاطمہ 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ خیرپور 13125 رانی پور 13100 آبادگار 13100 النور 13080 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اگست فکس کے سودوں کے 13100 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12945 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 10/15 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 489.5 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Aug 06 2026 18:17:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 13175 جبکہ حمزہ شوگر ملز کے 13205 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست فکس کے سودوں کے 13095 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12960 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 06 2026 16:16:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13175 جبکہ حمزہ شوگر ملز کے 13205 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست فکس کے سودوں کے 13085 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12940 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 06 2026 13:42:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13850 العربیہ 13740 سفینہ 13800 رمضان 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13550 کمالیہ 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 13185 اتحاد 13195 ڈھرکی 13170 گھوٹکی 13180 اے کے ٹی 13190 الائنس 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13220 حمزہ 13210 فاطمہ 13260 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران میر پور شوگر ملز کے 13200 النور آبادگار 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اگست فکس کے سودوں کے 13085 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12965 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پاکستان میں ٹوٹل چینی کی پیداوار 7695496 میٹرک ٹن تک پروڈکشن تھی اور 2 اگست کے ڈیٹا تک کے مطابق پاکستان بھر کی ملز میں 3058914 میٹرک ٹن تک سٹاک پڑا ہے جس میں پنجاب میں 1904465 سندھ میں 905782 اور کے پی کے میں 248667 میٹرک ٹن ہے جبکہ پاسما کے مطابق ہماری ماہانہ کنسمشن 553410 میٹرک ٹن تک ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ آج 4 ڈالر مزید تیز ہوئی ہے اور 479 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ چینی ضرورت سے زیادہ ہے جبکہ 15 نومبر سے ملز دوبارہ چل پڑے گی۔ .
Aug 05 2026 18:58:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 13180/185 حمزہ 13215 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آگست فکس کے سودوں کے 13110 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12960 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 05 2026 15:48:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 15 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 13185 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آگست فکس کے سودوں کے 13109 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12990 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 05 2026 13:26:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13850 العربیہ 13740 سفینہ 13800 رمضان 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13560 کمالیہ 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 13200 اتحاد 13215 ڈھرکی 13180 گھوٹکی 13170 اے کے ٹی 13200 الائنس 13140 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13235 حمزہ 13230 فاطمہ 13265 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران میر پور شوگر ملز کے 13205 النور آبادگار 13160 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اگست فکس کے سودوں کے 13125 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لوکل مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق کام کاج ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ پچھلے 4 دن میں 20 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 475 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Aug 04 2026 18:40:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13190 یونائیٹڈ 13180 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست فکس کے سودوں کے 13115 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 04 2026 15:37:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج کام کاج سست ہے۔ اگست فکس کے سودوں کے 13123 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 04 2026 13:28:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13850 العربیہ 13740 سفینہ 13800 رمضان 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13590 کمالیہ 13530 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 13200 اتحاد 13220 ڈھرکی 13190 گھوٹکی 13170 اے کے ٹی 13210 ایس جی ایم 13155 الائنس 13170 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13255 حمزہ 13250 فاطمہ 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران میر پور شوگر ملز کے 13215 النور آبادگار 13170 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اگست فکس کے سودوں کے 13120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 4 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 471 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 03 2026 18:23:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13140 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 03 2026 16:31:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13140 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 03 2026 14:07:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13850 العربیہ 13740 سفینہ 13800 رمضان 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13600 کمالیہ 13530 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 13200 اتحاد 13220 ڈھرکی 13190 گھوٹکی 13170 اے کے ٹی 13210 ایس جی ایم 13155 الائنس 13170 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13255 حمزہ 13250 فاطمہ 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران میر پور شوگر ملز کے 13215 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اگست فکس کے سودوں کے 13135 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 467 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 01 2026 18:19:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں پیر پیمنٹ پر جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13200 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فارورڈ میں جولائ فکس کے سودوں کے 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اگست فکس 13120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 01 2026 16:36:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں سست ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13200 الائنس 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں جولائ فکس کے سودوں کے 13157 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اگست فکس 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 01 2026 13:46:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13850 العربیہ 13740 پپلاں شوگر ملز کی سیلنگ نہیں ہے رمضان 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13625 کمالیہ 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 13210 اتحاد 13240 ڈھرکی 13205 گھوٹکی 13195 اے کے ٹی 13210 ایس جی ایم 13170 الائنس 13185 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13260 حمزہ 13250 فاطمہ 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور شاہمراد شوگر ملز کے 13180 جبکہ مہران میر پور شوگر ملز کے 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13151 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 461 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 31 2026 18:14:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 5 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13210 یونائیٹڈ 13205 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں جولائ فکس کے سودوں کے 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اگست فکس 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 31 2026 15:37:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13850 العربیہ 13740 پپلاں 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13630 کمالیہ 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 13215 اتحاد 13240 ڈھرکی 13210 گھوٹکی 13200 اے کے ٹی 13220 ایس جی ایم 13175 الائنس 13190 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13290 حمزہ 13280 فاطمہ 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران شوگر ملز کے 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13155 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 30 2026 18:32:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 13215 گھوٹکی 13210 اے کے ٹی 13215 الائنس 13190 حمزہ 13270 فاطمہ 13410 میں کام ہوا ہے۔ حاضر مارکیٹ تقریباً رکی سی ہے۔ فارورڈ 3 مل فکس جولائ کا ریٹ 10 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور 13160 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اگست فکس 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 30 2026 14:40:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 10 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ ایس جی ایم 13165 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ بازار بہتر ہے اور جولائ فکس 13140 جبکہ اگست فکس 13110 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott