+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 21 2025 14:41:09
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 119 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے۔ جولائی کے پہلے ہفتے میں کینیڈا سے کراچی پورٹ پر بلک میں آمدن ہے تاہم یہ مال مشین کلین ہیں انکا پڑتا اوپر ریٹس کا ہے۔