+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 05 2025 15:46:50
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ کمزور ہے اور سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 16000 رمضان العریبیہ 15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کشمیر 15775 جبکہ سورج شوگر ملز کے 15750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 15600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے شوگر ملز 15625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سانگھڑ باندھی سکرنڈ وغیرہ 16400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جنوری فارورڈ مارکیٹ بھی کمزور ہے اور کے 13870 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔