+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 25 2025 18:12:50
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 117/117.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ 20 دن پیمنٹ پر 119.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔