Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Aug 27 2026
Apr 11 2026 12:21:53 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 30/70 کوالٹی تھل پنجاب کی منڈیوں میں 12700/12800 60/40 کوالٹی 12300/12400 50/50 کوالٹی 11900/12000 جبکہ ریگولر کوالٹی 11500/11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انڈین مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 5686 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Apr 09 2026 17:25:59 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 30/70 کوالٹی تھل پنجاب کی منڈیوں میں 12600/12700 60/40 کوالٹی 12200/12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں آج کروڈ آئل میں 3 ڈالر کی بہتری دیکھنے میں آئی ہے 99 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 09 2026 12:14:53 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 30/70 کوالٹی 12700 60/40 کوالٹی 12300 جبکہ 50/50 کوالٹی 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل کروڈ آئل میں شدید مندی کی وجہ سے گوارہ مارکیٹ بھی دباؤ میں ہے تاہم مارکیٹ دوبارہ ریکور کرنے کے امکانات ہیں۔ .
Apr 08 2026 16:53:26 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 300 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 30/70 کوالٹی 12700 60/40 کوالٹی 12300 جبکہ 50/50 کوالٹی 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مزید 200/300 روپیہ کوئنٹل ڈاؤن ہوئی تو کورنگ والے گاہک بن جائیں گے۔ دوسری جانب سیز فائر کی وجہ سے انٹرنیشنل کروڈ آئل کی قیمتوں میں شدید مندی دیکھنے میں آئی ہے اور 116 ڈالر والی مارکیٹ نیچے 93 ڈالر تک رہ گئی ہے۔ .
Apr 08 2026 12:16:06 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 13000/13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں اوپر پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ بڑے ٹریڈرز نے اوپر تھوڑے بہت مال بیچے ہیں ابھی بازار تھوڑا بہت نرم ہوا تو دوبارہ کوور کر لیں گے۔ 60/40 کوالٹی مالوں کے 12600 50/50 کوالٹی مالوں کے 12200 جبکہ ریگولر کوالٹی مالوں کے 11800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 13400 روپیہ 93.310 کلو کے جبکہ سندھ لائنوں پر 13800/900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی مالوں کے 14100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گوار میل کے ایکس کراچی 111/112 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کروڈ آئل کی قیمت میں بھی آج کمی آئ ہے 96 ڈالر ریٹ ہے۔ ایکسچینجز پر ہر بندے نے ہی لانگ کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے ایکسچینج ریٹ گرا کر ادھار والے بندوں کو فارغ کر دیتی ہیں۔ تاہم کروڈ آئل کی قیمتوں میں تیزی کا ہی رجحان ہے اور گوار سیڈ بھی لوکل تھوڑا بہت کریکشن آ کر مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ کروڈ آئل کے پیچھے ہی ہے گوارے کی مارکیٹ بھی۔ .
Apr 07 2026 17:01:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 200/300 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مالوں کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی لائن لوڈ سے 102 کلو کے 14200/14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز نے اوپر ریٹس میں ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ کی ہے تاہم مارکیٹ میں تھوڑی بہت مزید کریکشن آئی تو نیچے ریٹس میں دوبارہ مال پکر لیں گے۔ .
Apr 07 2026 13:19:09 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مالوں کے 13700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 13500 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے جبکہ لائن لوڈ 14000 تک بھاؤ ہیں سندھ میں۔ مارکیٹ میں مزید تیزی کا رجحان ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ لوکل میں سٹاکسٹ کے جزبات گرم ہیں۔ گوار میل بھی 5/7 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 112 روپیہ کلو۔تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمت میں تیزی کا رجحان ہے جو کہ اس پر اثر انداز ہو سکتی ہے۔ اس لیے سٹاکسٹ بیچ ہی نہیں دیتے ہیں۔ انڈیا گوار سیڈ کی مارکیٹ 5710 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ میں گوار گم کی ڈیمانڈ کمزور ہے لیکن اگلے آنے والے مہینوں میں کسی ٹائم بھی گن کی ڈیمانڈ شوٹ اپ کر سکتی ہے۔ .
Apr 06 2026 17:04:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ شام کے اوقات میں 200 روپیہ کوئنٹل نرم ہوا ہے اور 70 30 کوالٹی کے 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 13000/13100 50/50 کوالٹی 12600 جبکہ ریگولر کوالٹی مال 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ تھی۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ 20 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 5760 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ مضبوط ہی نظر آرہی ہے۔ .
Apr 06 2026 11:54:10 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 500/600 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 70 30 کوالٹی کے 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 60/40 کوالٹی 13300 50/50 کوالٹی 12800 جبکہ ریگولر کوالٹی مال 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر ریٹس آہستہ آہستہ مضبوط ہورہے ہیں۔ .
Apr 04 2026 18:02:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں مارکیٹ مظبوط ہی ہے۔ 70 30 کوالٹی کا 13200 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ 60/40 کوالٹی 12800 50/50 کوالٹی 12300 جبکہ ریگولر کوالٹی مال 11700 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ لوکل مارکیٹ میں سٹاکیہ مظبوط ہے بیچ نہیں دے رہا ہے۔ سندھ لائنوں پر 13900/14000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں اور کراچی 93.310 کلو کے 13600 تک کی مارکیٹ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Apr 04 2026 12:09:04 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 300/400 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 70 30 کوالٹی کا 13200 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ 60/40 کوالٹی 12800 50/50 کوالٹی 12300 جبکہ ریگولر کوالٹی مال 11600 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ سیلنگ نہیں آرہی ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 5774 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Apr 02 2026 16:55:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 70 30 کوالٹی 12800/13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 12400 50/50 کوالٹی 12000 جبکہ ریگولر کوالٹی مال 11500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 5774 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ مارکیٹ مضبوط ہیں اور تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 02 2026 11:59:09 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 70 30 کوالٹی 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 12300 50/50 کوالٹی 11900 جبکہ ریگولر کوالٹی مال 11400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ سیلنگ نہیں ہے۔ سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 01 2026 16:58:43 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 12000/12200 جبکہ ریگولر کوالٹی مال 11400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ مضبوط ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ سیلنگ نہیں ہے۔ انڈین مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 5719 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Apr 01 2026 12:07:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80/20 کوالٹی 13000 اور 70 30 کوالٹی 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 12000 50/50 کوالٹی 11600 جبکہ ریگولر کوالٹی مال 11200/11400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ اچھی کوالٹی مال ملتے نہیں ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے ہی کام ہورہے ہیں۔ سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Mar 31 2026 16:56:45 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 12000 50/50 کوالٹی 11600 جبکہ ریگولر کوالٹی 25٪ والے مالوں کے 11400 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں کھل کر سیلنگ نہیں آرہی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Mar 31 2026 12:05:46 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 200/300 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11900 50/50 کوالٹی 11500/11600 جبکہ ریگولر والے مال 11000/11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13300 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ اچھے کھرے مالوں کی کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Mar 30 2026 16:59:57 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 12100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اچھے مال بھی شارٹ ہیں تاہم بیچ بھی نہیں ہے۔ 60/40 کوالٹی 11900 50/50 کوالٹی 11600 جبکہ ریگولر 10/20٪ والے مال 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13300 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Mar 30 2026 12:32:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 12100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اچھے مالوں کی بیچ انتہای کمزور ہے۔ سارے انویسٹرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 13000 تک گاہک ہے 93.310 کلو کا۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گوار گم کا سب سے بڑا استعمال آئل رگنگ میں ہوتا ہے اور جب آئل کی قیمتیں تیز ہوتی ہیں تو رگنگ بڑھ جاتی ہے جس سے گوار گم کی ڈیمانڈ میں اِضافہ ہوتا ہے۔ ماہرین کے خیال کے مطابق وقتی حالات کو مد نظر رکھے ہوئے آئل کی قیمتیں 150 ڈالر تجاوز کر سکتی ہیں۔ اس لیے گوارہ ان ریٹوں میں لازمی لینا چاہیے لانگ ٹرم کے لیے۔ .
Mar 28 2026 17:39:07 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 30/70 کوالٹی 12000 60/40 کوالٹی 11600 50/50 کوالٹی کے 11300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ ریگولر کوالٹی 10700/10800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ ان ریٹس میں مزید بھی مال لے جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Mar 28 2026 11:53:53 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 30/70 کوالٹی 12000 60/40 کوالٹی 11600 50/50 کوالٹی کے 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی لائن لوڈ سے 102 کلو کے 13300/13400 جبکہ سبی کوالٹی لائن لوڈ سے 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 26 2026 18:26:04 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 30/70 کوالٹی مالوں کا 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اچھی کوالٹی مال کم ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11600 روپیہ کوئنٹل جبکہ 50/50 کوالٹی کے 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی لائن لوڈ سے 102 کلو کے 13300/13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔ .
Mar 26 2026 16:06:50 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 40 دن کی پیمنٹ پر 12500 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے 30/70 کوالٹی مالوں کا جبکہ حاضر میں 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11600 روپیہ کوئنٹل جبکہ 50/50 کوالٹی کے 11200 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000 جبکہ لائن لوڈ سے 102 کلو کے 13300/13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ مضبوط ہی نظر آرہی ہے۔ .
Mar 25 2026 16:55:05 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 50/50 کوالٹی 11300/11400 روپیہ کوئنٹل 60/40 کوالٹی 11600/11700 جبکہ 70/30 کوالٹی 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔ انڈین مارکیٹ آج 56 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 5505 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Mar 25 2026 12:47:32 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 50/50 کوالٹی 11200 روپیہ کوئنٹل 60/40 کوالٹی 11500 جبکہ 70/30 کوالٹی 11800/12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی کے 13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔ .
Mar 24 2026 18:14:34 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں ریگولر کوالٹی 10800/900 50/50 کوالٹی 11200 روپیہ کوئنٹل 60/40 کوالٹی 11500/600 جبکہ 70/30 کوالٹی 11900/12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی کے 13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ انویسٹرز گاہک ہیں۔ .
Mar 18 2026 12:38:23 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11600/11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000/13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ پرائیویٹ میں گاہک ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Mar 17 2026 13:13:13 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 11800/900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11500 50/50 کوالٹی 11200 ریگولر کوالٹی 10800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹوں میں مال خریدنا چاہیے مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کروڈ آئل کی قیمت 97 ڈالر ہے اور اس میں مزید تیزی ہے جس کی وجہ سے گوار میں بھی تیزی کا رجحان بن گیا ہے۔ .
Mar 16 2026 13:18:08 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 /30 کوالٹی مالوں کے 11800 روپیہ کوئنٹل جبکہ 60/40 کوالٹی 11400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 50/50 کوالٹی کے 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تاہم بیچ کوئ نہیں ہے اور سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ ان ریٹوں میں بھی مزید مال لینا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کروڈ آئل کی قیمت میں تیزی کا رجحان ہے اور عموماً جب کروڈ آئل کی قیمتیں تیز ہوتی ہیں اس کے دو یا تین ماہ بعد گوار گم کی قیمتیں تیز ہوتی ہیں۔ یہ سارے پروسیس میں وقت لگتا ہے۔ جب کروڈ آئل کی قیمت تیز ہوتی ہے تو اس کے بعد ہائیڈرولک فریکچرنگ کا کام تیز ہوتا ہے اور ڈرلنگ میں اِضافہ ہوتا ہے۔ اس کے بعد گوار گم استعمال ہوتی ہے اور گوار کی ڈیمانڈ میں اِضافہ ہوتا ہے۔ لوکل میں ان ریٹوں میں بھرپور خریداری کرنی چاہیے۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے .
Mar 14 2026 12:03:29 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 /30 کوالٹی مالوں کے 11800/12000 روپیہ کوئنٹل جبکہ 60/40 کوالٹی 11400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 50/50 کوالٹی کے 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں کروڈ آئل 7 ڈالر تیز ہوا ہے اور 99.29 ڈالر فی بیرل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Aug 27 2026
Aug 27 2026
Aug 27 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott