Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Aug 27 2026
May 25 2026 14:55:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مالوں کے 12300/12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 12800/13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ ڈیمانڈ ٹھنڈی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمتیں مزید 5/6٪ ڈاؤن ہوئی ہیں۔ .
May 21 2026 17:57:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مالوں کے 12400/12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انڈین مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 5980 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
May 21 2026 12:48:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مالوں کے 12300/12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60/40 کوالٹی کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کھل کر ڈیمانڈ نہیں آرہی ہے۔ .
May 20 2026 17:39:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مالوں کے 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60/40 کوالٹی کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انڈین مارکیٹ 150 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 5950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
May 20 2026 11:54:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مالوں کے 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60/40 کوالٹی کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000 تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
May 19 2026 18:37:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مالوں کے 12300/12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 50/50 کوالٹی 11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 19 2026 11:58:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مالوں کے 12300/12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 12000 جبکہ 50/50 کوالٹی 11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے جبکہ سیلنگ بھی نہیں آتی ہے۔ .
May 18 2026 16:54:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مالوں کے 12300 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 18 2026 13:01:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مالوں کے 12500/12600 جبکہ 60 40 مالوں کے 12200/12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے جبکہ سیلنگ بھی کمزور ہے۔ .
May 16 2026 16:54:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مالوں کے 12500/ جبکہ 60 40 مالوں کے 12200/12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں کھل کر بیچ نہیں آرہی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
May 16 2026 11:54:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مالوں کے 12500/12600 جبکہ 60 40 مالوں کے 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ بیچ نہیں آتی ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
May 14 2026 18:16:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مالوں کے 12400 جبکہ 60 40 مالوں کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 5700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
May 14 2026 14:04:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال کے 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 12800 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے فل حال لوکل مارکیٹ رکی سی ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ 5750/5800 روپیہ کوئنٹل کی مارکیٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں پچھلے کافی سالوں سے چائنہ میں گوار گم کی ڈیمانڈ نہیں ہے۔ پاکستان میں ایکسپورٹرز فارغ بیٹھے ہوئے ہیں۔ چائنہ گوار گم کا بالکل کام نہیں ہے۔ گوار گم ایک بہت اہم تھکنر (thickner) اور stabilizer ہے، خاص طور پر فوڈ، ٹیکسٹائل اور آئل ڈرلنگ میں۔ لیکن اب اس کے کئی متبادل استعمال ہوتے ہیں، جو مختلف انڈسٹریز میں اس کی جگہ لے گئے ہیں۔ آئل ڈرلنگ میں گوار گم کے سب سے اہم متبادل پولیاکریلامائڈ بھی استعمال ہوتے ہیں۔ اس کی پیداوار چائنہ میں سب سے زیادہ ہے 2.5 سے 3 ملین ٹن تک ہے۔ اور چائنہ میں سب سے زیادہ استعمال بھی پولیاکریلامائڈ استعمال ہوتا ہے جہاں گوار گم تین سے پانچ کیوبک میٹر فی کلو استعمال ہوتی ہے وہاں یہ صرف 1.5/2 کیوبک میٹر استعمال ہوتا ہے۔ اور فرکشن کو بہت کم کر دیتا ہے۔ جس سے مشینری کو زیادہ چلنے میں فائدہ ہوتا ہے۔ قیمت اس کی گوار گم سے ڈبل ہے لیکن نتائج اچھے ہونے کی وجہ سے 80/90 پرسنٹ یہی استعمال ہوتا ہے۔ باقی یو ایس میں بھی پولیاکریلامایڈ کی پیداوار 5 لاکھ ٹن تک ہے جبکہ یورپ میں 3 لاکھ ٹن تک ہے۔ انڈیا میں بھی اس کی فیکٹریاں کافی تیزی سے کھل رہی ہیں اور 2.5 لاکھ ٹن تک انڈیا میں اس کی پیداوار ہے۔ یہ بنتا بھی کروڈ آئل اور گیس سے ہے۔ لیکن کروڈ آئل اور گیس کی قیمتوں میں تیزی کے باوجود اس کی قیمتیں سٹیبل ہیں۔ چائنہ میں پچھلے دو سال میں اس کی پیداوار ہی بہت زیادہ ہو گئ تھی اور چائنہ کے پاس اس کا ذخیرہ بھی بہت زیادہ ہے۔ مزید دو سال کا ذخیرہ پڑا ہے چائنہ میں اور یہ پیٹرو کیمیکل پلانٹ میں بنتا ہے۔ اس کے علاؤہ کاربوکسی میتھائل سیلولوز بھی گوار گم کا اچھا متبادل ہے۔ اس کی سب سے زیادہ پیداوار بھی چائنہ میں ہوتی ہے اور 8 لاکھ ٹن تک کی پیداوار ہے۔ اس کی وسکاسٹی بھی زیادہ ہے اور فلیوڈ لاس کنٹرول بھی اچھا ہے اور سستا ہے لیکن گوار گم کے مقابلے میں زیادہ ڈلتا ہے ۔ گوار گم کے مزید متبادل بھی ہیں۔ کارباکسیمیتھال بھی متبادل ہے جو لکڑی اور کاٹن لنٹر سے بنتا ہے۔ اس کی قیمتوں کا تعلق کپاس کی قیمت کے ساتھ ہے۔ جس جس فیلڈ میں بھی پہلے گوار گم استعمال ہوتا ہے اب اس کے متبادل ہی کافی آگئے ہیں اور سب سے سستے سٹارچ ہیں۔ جو بھی فصل جس علاقے میں سستی ہوتی ہے اس کا سٹارچ بنا دیتے ہیں۔ سٹارچ کا ریٹ ایوریج ریٹ 400 ڈالر کی رینج میں ہے۔ جو سستا ہوتا ہے اس کا استعمال زیادہ شروع ہو جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گوار گم کی قیمتوں میں بہتری ہے۔ لیکن زیادہ کوئ لمبی تیزی متبادل زیادہ ہونے کی وجہ سے مشکل ہے۔ .
May 13 2026 18:22:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی کے 12300/12400 جبکہ 60/40 کوالٹی 11900/12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے تاہم سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ انڈین مارکیٹ شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 5805 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
May 13 2026 12:42:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی کے 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12800/13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی 30/40 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 5670 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
May 12 2026 18:29:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی کے 12200/12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12800 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
May 12 2026 14:20:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی کے 12200/12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12800 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل اور لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 11 2026 13:15:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 12300/12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12700/12800 روپیہ تک بھاؤ ہیں جبکہ لائن لوڈ سے 101 کلو کے 13100/13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 11 2026 13:15:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 12300/12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12700/12800 روپیہ تک بھاؤ ہیں جبکہ لائن لوڈ سے 101 کلو کے 13100/13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 09 2026 17:44:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 70 30 کوالٹی 12400/12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز ریٹ کم کر کے دیتے ہیں تاہم ان ریٹس میں بیچ نہیں آتی ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
May 09 2026 12:10:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 70 30 کوالٹی 12200/12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12800/13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے تاہم بیچ بھی نہیں ہے سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ انڈین مارکیٹ 30/40 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 5692 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
May 07 2026 18:27:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 12400/12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 12000 50/50 کوالٹی 11600 جبکہ ریگولر کوالٹی 11200 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔انڈین مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 5723 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 07 2026 12:13:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 12400/12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 12000 50/50 کوالٹی 11700 جبکہ ریگولر کوالٹی 11300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے جبکہ گاہکی بھی کمزور ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
May 06 2026 18:21:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کروڈ آئل میں آج کافی مندہ دیکھنے میں آیا ہے اور 102 ڈالر والی مارکیٹ نیچے 89 ڈالر تک رہ گئی تھی۔ .
May 06 2026 12:38:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے تاہم سیلنگ کمزور ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
May 05 2026 17:21:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 12700/12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ انڈین گوار 5719 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
May 04 2026 18:20:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے اور گاہکی بھی کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
May 04 2026 12:40:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 12600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے اور گاہکی بھی کمزور ہے۔ .
May 02 2026 18:44:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہے۔ اور 12700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی مالوں۔ کے تھل پنجاب کی منڈیوں میں۔ فل حال مارکیٹ مظبوط ہے۔ بیچ نہیں ہے۔ .
Aug 27 2026
Aug 27 2026
Aug 27 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott