Red Chili | لال مرچ ثابت
Jun 11 2026
Dec 04 2024 21:38:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں 4/5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 240/241 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں ریٹ ابھی بھی انڈر کاسٹ ہی ہے۔ تاہم ابھی بکنگ 710 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 222 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
Dec 04 2024 17:28:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 212/13 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Dec 04 2024 17:08:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز کے نیچے ریٹوں والے مال ہیں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں۔ .
Dec 04 2024 16:54:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی ریگولر کوالٹی پورٹ کے مالوں کے 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 680/90 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 240 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی ٹیٹ برانڈ 8 ایم ایم کے 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم ٹاپ نوچ 430/35 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 04 2024 16:51:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی مال ایڈوانس پیمنٹ پر 235/36 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے مالوں کے 232/33 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 10200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 04 2024 16:50:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 11750 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Dec 04 2024 14:24:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 720 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 04 2024 14:23:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی ریگولر کوالٹی پورٹ کے مالوں کے 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 680/90 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 240 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی ٹیٹ برانڈ 8 ایم ایم کے 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم ٹاپ نوچ 430/35 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 04 2024 14:20:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال کے 1/1.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی اوپن ہوئی ہے اور 117 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل میں ڈیمانڈ ہے مال بک جاتے ہیں۔ لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ ابھی بھی لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہی ہے۔ 385 ڈالر والے مال کراچی پورٹ پر 120.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ان ریٹوں میں بھی 3/4 روپیہ کلو نقصان ہے۔ صرف جن امپورٹرز کو پیمنٹ کی ضرورت ہوتی ہے وہی مال خریدتے ہیں۔ دوسری جانب بکنگ بھی 20/25 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں فل حال انڈیا گاہک ہے اس وجہ سے بازار بہتر ہوا ہے۔ انڈیا فارورڈ کے سودوں کا 3740 کا گاہک ہے انڈین کرنسی میں جو کہ پاکستانی مارکیٹ کے لحاظ سے 122.67 روپیہ کلو ریٹ بنتا ہے۔ .
Dec 04 2024 14:15:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 12300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش کے 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ 1035/40 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 04 2024 11:58:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی مال ایڈوانس پیمنٹ پر 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ امپورٹرز کے مال لگے ہوئے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ کام کاج ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے۔ .
Dec 03 2024 17:52:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی مال ایڈوانس پیمنٹ پر 237/38 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔ .
Dec 03 2024 17:32:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال کے 1/1.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل میں مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 03 2024 17:04:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی ریگولر کوالٹی پورٹ کے مالوں کے 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 680/90 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 240 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی ٹیٹ برانڈ 8 ایم ایم کے 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم ٹاپ نوچ 430/35 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 03 2024 17:01:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 211/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 03 2024 17:01:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 12300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ تاہم گاہکی بھی کمزور ہے۔ .
Dec 03 2024 15:43:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی مال ایڈوانس پیمنٹ پر 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 237/38 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
Dec 03 2024 14:50:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی ریگولر کوالٹی پورٹ کے مالوں کے 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 680/90 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 240 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی ٹیٹ برانڈ 8 ایم ایم کے 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم ٹاپ نوچ 430/35 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 03 2024 14:36:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 211/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کرمسن مسور مشین کلین 226/27 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 03 2024 14:35:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 12300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش کے 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ بکنگ 1035/40 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 03 2024 13:58:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ بہتر ہے اور گودام کے مال کے 113.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ویسل والے مال کے مل پہنچ پیمنٹ پر 115 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال لوکل میں مارکیٹ بہتر ہے اگلہ ویسل 20/25 دسمبر تک آئے گا۔ .
Dec 03 2024 12:25:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی مال 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ بکنگ 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 02 2024 17:52:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 113 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل میں مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 02 2024 17:08:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی ریگولر کوالٹی پورٹ کے مالوں کے 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 680/90 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 240 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی ٹیٹ برانڈ 8 ایم ایم کے 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم ٹاپ نوچ 430/35 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 02 2024 17:02:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11800/11850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Dec 02 2024 16:54:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 211/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مال بک جاتے ہیں لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 02 2024 16:53:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سہ پہر میں 2 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 240 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ .
Dec 02 2024 16:45:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 112 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل میں مارکیٹ بہتر ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ .
Dec 02 2024 14:26:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی ریگولر کوالٹی پورٹ کے مالوں کے 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 680/90 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 240 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی ٹیٹ برانڈ 8 ایم ایم کے 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم ٹاپ نوچ 430/35 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 02 2024 14:22:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 370/75 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ .
Jun 11 2026
Jun 11 2026
Jun 11 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott