Turmeric | ہلدی ثابت
Sep 03 2026
Mar 13 2025 12:02:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایل ڈی سی 2 کے مال 190.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ میں ملا جلا سا رجحان بن گیا ہے۔ بکنگ کے ریٹس موصول نہیں ہوئے ہیں کیونکہ لوکل گوداموں میں کافی مال پڑے ہیں اور مال پڑتے سے کم میں مل رہے ہیں امپورٹرز فلحال بکنگ میں نہیں جا رہے ہیں۔ .
Mar 12 2025 17:33:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 115 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے پورٹ پر آمدن ہے جسکی وجہ سے لوکل میں پیمنٹ کا بحران ہے جن ٹریڈرز کو پیمنٹ کی ضرورت ہے تھوڑا کم کر کے بھی بیچ جاتے ہیں۔ آگے آمدن کی وجہ سے جہاں کہیں مزید کریکشن آئے وہاں مال خریدنے چاہیے۔ .
Mar 12 2025 17:23:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 12 2025 17:22:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایل ڈی سی 2 کے مال 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال کم ہیں۔ جہاز والے مالوں کی ڈیمانڈ ہے۔ .
Mar 12 2025 16:48:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایل ڈی سی 2 کے مال 190.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 12 2025 14:52:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 200/205 جبکہ مشین کلین 215/17 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔حیدرآباد منڈی میں سٹھری چنا 7200/7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 1/2 گاڑی کی آمدن ہو جاتی ہے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 300 جبکہ 7 ایم ایم مال 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ارجنٹینا سے سارٹیکس مال 765 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ انڈیا سے 58/60 کاؤنٹ 1085 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 300/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ کینیڈا سے 845 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 415/20 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 12 2025 14:36:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 12 2025 14:34:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایل ڈی سی 2 کے مال 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال کم ہیں۔ جہاز والے مالوں کی ڈیمانڈ ہے۔ .
Mar 12 2025 14:14:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایل ڈی سی 2 کے مال 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ 190/91 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 12 2025 14:10:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 116.5/117 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Mar 12 2025 12:14:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایل ڈی سی 3 کے مال 187 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ کافی انڈر کاسٹ چل رہی ہے تھوڑی گاہکی آنے پر بازار بہتر ہو جاتا ہے تاہم انویسٹرز فلحال رکے ہوئے ہیں۔ .
Mar 12 2025 01:12:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں کراچی مارکیٹ ایل ڈی سی 3 کے مال کے 189 تک کام ہو کر دوبارہ 187.5 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں ریٹ تو کم ہے لیکن طلب اور رسد کے لحاظ سے مارکیٹ کو دیکھا جائے تو انویسٹرز زیادہ سپلائ ہونے کی وجہ سے رکے ہوئے ہیں۔ زیادہ مقدار میں خریداری نہیں کر رہے ہیں۔ اور آگے مزید آمدن بھی ہے۔ لوکل وافر سپلائ کھپنے میں ابھی وقت لگ جائے گا۔ .
Mar 12 2025 01:01:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور سوموار پیمنٹ پر 117 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے گاہک بن جاتا ہے۔ 365 ڈالر میں جو جہاز بک ہوا تھا جو پائپ لائن میں تھا کینسل ہو گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جنوری کے مہینے میں کنٹینرز میں بھی آمدن صرف 105 کنٹینر کی تھی۔ اگلے دنوں جو جہاز ا رہا ہے اس میں 375 ڈالر تک مال بک ہوا ہے جو کراچی پورٹ پر 118.12 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ لوکل مارکیٹ میں خریدار ہے۔ لوکل مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 11 2025 17:39:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 200/205 جبکہ مشین کلین 215/17 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 300 جبکہ 7 ایم ایم مال 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ارجنٹینا سے سارٹیکس مال 765 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ انڈیا سے 58/60 کاؤنٹ 1085 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 300/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ کینیڈا سے 845 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 415/20 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
Mar 11 2025 17:36:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 114 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے ۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
Mar 11 2025 17:32:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مال شارٹ ہیں جہاز والے مالوں کا گاہک ہے جبکہ بیچ کمزور ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ 40 دن پیمنٹ پر 204 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Mar 11 2025 16:53:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10925 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 11 2025 16:36:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 189/190 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ ٹریڈرز تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ .
Mar 11 2025 14:56:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 200/205 جبکہ مشین کلین 215/17 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 300 جبکہ 7 ایم ایم مال 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ارجنٹینا سے سارٹیکس مال 765 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ انڈیا سے 58/60 کاؤنٹ 1085 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 300/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ کینیڈا سے 845 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 415/20 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 11 2025 14:50:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایل ڈی سی 2 کے مال 197/98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 11 2025 14:46:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 915 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا نے ماش ثابت پر امپورٹ ڈیوٹی 31 مارچ 2026 تک ایکسٹنڈ کردی ہے۔ .
Mar 11 2025 14:37:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 114 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 126 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال آمدن کی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا کے کسٹم ڈپارٹمنٹ نے ییلو پیس پر پر زیرو ڈیوٹی کی مدت بڑھا کر 31 مئ تک کر دی ہے۔ تاہم ماہرین کا کہنا ہے کے انڈین حکومت کی طرف سے امپورٹ کی بھی اجازت مل جائے گی 31 مئ تک۔ یہ انڈیا کی ییلو پیس کی زیرو ڈیوٹی پر ساتویں ایکسٹنشن ہے۔ انڈیا نے 7 دسمبر 2023 کو ییلو پیس کی امپورٹ پر ڈیوٹی زیرو کی تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ییلو پیس چنے کا بہت بڑا متبادل ہے اور اور ریٹ کم ہونے کی وجہ سے انڈین پرائس مانیٹری ادارے زیادہ سے زیادہ سٹاک میں رکھنا چاہتے ہیں۔ .
Mar 11 2025 13:42:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 187 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ٹریڈرز تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ .
Mar 11 2025 12:24:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی میں ایل ڈی سی 2 کے مال 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق باقی دالوں پر بھی انڈیا بڑی حکمت عملی کے تحت ڈیوٹی متعین کر رہا ہے۔ ابھی انڈیا میں کالے چنے ماش ثابت اور تور پر ڈیوٹی نہیں ہے جبکہ مسور پر 10٪ تک ڈیوٹی لگائی ہے۔ لیکن انڈیا میں کالے چنے کی قیمتیں ایم ایس پی سے بھی گر چکی ہیں۔ آج راجستھان کی رامگنج منڈی میں 5100 روپیہ کوئنٹل ریٹ رہ گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ جو کہ ایم ایس پی سے 500 انڈین روپیہ نیچے ہیں۔ اب لوکل اگر ریٹ کم ہو گا تو امپورٹرز لوکل میں ہی لیں گے امپورٹ نہیں کریں گے۔ اور جیسے ہی انٹرنیشنل مارکیٹ میں گاہکی نا ہونے کی وجہ سے انٹرنیشنل ریٹ نیچے آئے گا پھر امپورٹ کریں گے۔ اس طرح مار مار کر انٹرنیشنل مارکیٹ سے انڈیا خریداری کر رہا ہے۔ جس سے ریٹوں میں زیادہ مندہ تیزی نہیں ہو رہی ہے۔ ابھی پاکستان بھی لوکل ریٹ کم ہے اور انڈیا بھی جس کی وجہ سے انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ انڈیا بھی اگلے دو مہینے آمدن بہت اچھی رہے گی جبکہ آگے اپریل میں پاکستان بھی لوکل کراپ شروع ہو جائے گی۔ فل حال لوکل میں سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا انڈر کاسٹ ہونے کی وجہ سے خریداری کر جاتے ہیں لیکن اگر انٹرنیشنل مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہو تو انڈر کاسٹ بھی لینے کا فائدہ نہیں ہے اور سپلائ بھی زیادہ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 10 2025 17:18:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 200/205 جبکہ مشین کلین 215/17 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 300 جبکہ 7 ایم ایم مال 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ انڈیا سے 58/60 کاؤنٹ 1085 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 300/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 415/20 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 10 2025 17:13:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 114 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Mar 10 2025 17:12:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 10850/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 10 2025 17:11:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایل ڈی سی 2 کے مال 198 اور کیش پیمنٹ پر 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 10 2025 17:03:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 200/205 جبکہ مشین کلین 215/17 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 300 جبکہ 7 ایم ایم مال 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ انڈیا سے 58/60 کاؤنٹ 1085 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 300/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 415/20 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 10 2025 16:43:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی میں ایل ڈی سی 2 کے مال 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott