Turmeric | ہلدی ثابت
Sep 03 2026
Apr 09 2025 17:59:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 213/14 روپیہ کلو جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 40/45 دن 219/20 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ .
Apr 09 2025 17:56:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 195 جبکہ مشین کلین مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 280/85 جبکہ 7 ایم ایم مال 220/226 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈین کوالٹی 58/60 کاؤنٹ لوکل میں 350/55 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 280/85 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 410/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 09 2025 17:55:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مالوں کے 199/99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 09 2025 17:49:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 121/122 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 400/410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 09 2025 16:47:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر گودام کے مالوں کے 11350 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 10 دن پیمنٹ پر 11400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 09 2025 16:02:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوا ہے اور 214 تک سودے ہوے ہیں۔ 45 دن 220 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تھوڑا ٹھہراؤ ھے۔ .
Apr 09 2025 15:46:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 09 2025 14:51:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 195 جبکہ مشین کلین مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی 7000/7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گاہک بن جاتا ہے بیچ کھل کر نہیں آتی ہے ان ریٹس میں مال لینا چاہیے تیزی کا رجحان ہے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 280/85 جبکہ 7 ایم ایم مال 220/226 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈین کوالٹی 58/60 کاؤنٹ لوکل میں 350/55 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 280/85 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 410/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 09 2025 14:43:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 202 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 09 2025 14:43:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 121/122 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 09 2025 14:14:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 1 روپیہ کمزور ہوا ہے اور 216 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 40/45 دن 222/23 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چونکہ چند دنوں میں ہی 25/30 روپیہ کلو کی تیزی آئی ہے اس لئے مارکیٹ میں ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ تاہم ماہرین کا خیال ہے کہ روپیہ دو روپیہ نیچے آے تو دوبارہ خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ آسٹریلیا سے بکنگ 740/50 ڈالر تک سودے ہوئے ہیں پاکستان کیلئے جو کراچی پورٹ پر تقریباً 233 تک پڑتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بکنگ بھی دھیرے دھیرے 775/800 کا لیول ٹچ کر سکتی ہے۔ پاکستان کیلئے جتنی بکنگ ہو رہی ہے وہ کنٹینرز میں ہوئی ہے اور مئ جون شپمنٹ ھے۔ یہ مال جون کے آخر میں یا جولائی میں پاکستان پہنچنا شروع ہونگے۔ اپریل اور مئی مارکیٹ گرم رہنے کی توقع کی جا رہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ماہرین کا خیال ہے روپیہ دو روپیہ نیچے آے تو مال پکڑنا چاہئے۔ .
Apr 09 2025 14:12:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11800 روپیہ من جبکہ چمن ماش کے 12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 920/25 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 09 2025 13:16:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سہ پہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہی کیش پیمنٹ پر جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 224 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 09 2025 12:03:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ کھلتے ساتھ ہی 1 روپیہ تیز ہوئ ہے اور 218 روپیہ کلو گاہک ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ تیز ہی ہے۔ .
Apr 09 2025 11:56:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 223 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ سرگودھا 9500 ملتان 9400 فیصل آباد 9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کی بیچ کھل کر نہیں ہے۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں مال لیے ہیں کافی کم وقت میں اچھا منافع ہو رہا ہے۔ ساتھ نفع بھی پکا کرتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی ہے۔ جو بھی تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ کرتا ہے دوبارہ پھر اونچے ریٹوں میں ہی مال ملتا ہے۔ ابھی جن ٹریڈرز نے 208/210 پر مال بیچے ہیں کل دوبارہ 218/220 کے لیول پر مال لے گئے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کی وجہ سے جو ٹریڈرز عید سے پہلے 190 میں مال بیچ رہے تھے ابھی وہ بھی رک گئے ہیں مال ہولڈ کر لیے ہیں۔ مزید بھی ان ریٹوں میں انویسٹرز گاہک بن جاتا ہے جس کی وجہ سے مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ انڈیا بھی بازار کافی تیز ہو گیا ہے۔ دہلی منڈی میں 5950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ بکنگ بھی تین چار دن میں 50 ڈالر مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور کنٹینر میں 740 ڈالر تک کام ہو گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 230.81 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 08 2025 19:51:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 11300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 08 2025 19:01:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالے چنے کی لوکل تھل کی قیمتوں کے حوالے سے دی گئ تصور میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مارکیٹ اپنے پہلے حدف کو پہنچ چکی ہے۔ اگر مارکیٹ یہاں برقرار رہتی ہے تو امید ہے اگلے ٹارگٹ کو بھی ٹچ کر سکتی ہے۔ اس کو سادہ الفاظ میں یوں سمجھیں کے ان ریٹوں میں بھی اگر گاہکی برقرار رہتی ہے تو مارکیٹ 10000 کو کراس کر سکتی ہے۔ .
Apr 08 2025 18:01:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال جمعرات جمعہ پیمنٹ پر 11200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 08 2025 17:48:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 192/95 جبکہ مشین کلین مال 207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہے اور 7000/7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 280/85 جبکہ 7 ایم ایم مال 225/30 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈین کوالٹی 58/60 کاؤنٹ لوکل میں 350/55 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 270/80 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 415/18 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 08 2025 17:46:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 08 2025 17:36:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا صبح کی پیمنٹ پر 220 جبکہ 7 دن کی پیمنٹ پر 221 تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 45 دن پیمنٹ پر 227 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ مجموعی طور پر گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ تھل کے مال سرگودھا ملتان کی منڈیوں میں 9500 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں لیکن تھل کی بیچ نہیں ہے۔ اس وقت پاکستان کے ملرز بھی کراچی سے ہی مال خرید رہے ہیں جبکہ اسٹاکسٹ بھی کراچی سے خریداری کر رہا ہے۔ آسٹریلیا کی مارکیٹ امید ہے صبح پلس اوپن ہونی چاہیے۔ .
Apr 08 2025 17:24:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور گودام کے مالوں کے 11150 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 08 2025 16:04:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 119/120 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 08 2025 15:55:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سہ پہر میں مارکیٹ دوبارہ گرم ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 220 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 227 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جو بھی تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہوتی ہے فورآ مال بک جاتے ہیں۔ ابھی بھی انویسٹرز گاہک ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Apr 08 2025 14:57:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 1 روپیہ مزید تیز ہوا ہے اور 218 تک سودے ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ .
Apr 08 2025 14:54:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 201 جبکہ کیش پیمنٹ پر 203 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارچ میں مسور نپر کے 68 کنٹینرز تک کی آمدن تھی جبکہ ویسل میں 14148 ٹن آمدن ہوئی۔ .
Apr 08 2025 14:53:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 192/95 جبکہ مشین کلین مال 207/10 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارچ میں رشین چیکو کراچی پورٹ پر 472 کنٹینرز کی آمدن تھی۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہے اور 6800/6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گاہک بن جاتا ہے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 280/85 جبکہ 7 ایم ایم مال 225/30 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارچ میں ارجنٹینا سے 149 کنٹینرز کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ انڈین کوالٹی 58/60 کاؤنٹ لوکل میں 350/55 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 270/80 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ مارچ میں کینیڈا سے کراچی پورٹ پر 118 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 415/18 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1210 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارچ میں کراچی پورٹ پر کابلی چنا کے 42 کنٹینرز کی آمدن تھی۔ .
Apr 08 2025 14:34:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 217 کا گاہک بن جاتا ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جبکہ 223 کا 45 دن پیمنٹ پر گاہک بن جاتا ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ھے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے .
Apr 08 2025 14:25:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11600 روپیہ من جبکہ چمن ماش کے 12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ بکنگ 5 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 920 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارچ میں ماش ثابت کے 156 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ .
Apr 08 2025 14:12:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 117.5/118 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پہلے 360 ڈالر والے ویسل میں ریسیل میں مال مل رہے تھے تاہم ابھی کھل کر بیچ نہیں آتی ہے مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارچ میں ییلو پیس کے کراچی پورٹ پر 235 کنٹینرز کی آمدن تھی جبکہ بلک میں 754 کنٹینرز کی آمدن تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott