+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 13 2025 16:48:52
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کمزور ہونے کی وجہ سے لوکل میں زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سال 2025 میں مئی تک برما سے 369470 ٹن تک ماش ایکسپورٹ ہوئی ہے جبکہ مئی میں برما سے 64211 میٹرک ٹن تک ماش ثابت ایکسپورٹ ہوئی ہے۔