Sorghum | جوار
Sep 02 2026
Jun 23 2025 14:55:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں مال مل جاتے ہیں۔ بکنگ 865 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 10850 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انٹربینک ڈالر 285 تک ریٹ ہے امپورٹ میں۔ .
Jun 23 2025 14:41:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119/119.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آگے جہاز والے مال میں 360 ڈالر میں مال مل جاتے ہیں جس کی وجہ سے لوکل میں زیادہ خریداری کو ترجیح نہیں دے رہے ہیں۔ لوکل میں ٹریڈرز ساتھ ساتھ مال بیچ کر جہاز والے مال پکڑ لیتے ہیں۔ .
Jun 23 2025 12:24:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا ایڈوانس پیمنٹ پر 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ زیادہ تر تاریخوں والے مال کٹ گئے ہیں۔ کوئ اکا دکا مال رہ گئے ہونگے۔ بکنگ جولائ اگست شپمنٹ 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 216.31 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اور مال بھی ستمبر میں آئے گا۔ دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر بھی بہتر نظر آ رہا ہے۔ آج انٹر بینک ڈالر ریٹ 285 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ نیو کراپ اکتوبر نومبر شپمنٹ 585 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 183.39 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ 562 ڈالر والا جو جہاز بک ہوا ہے اس میں ٹریڈرز تھوڑا تھوڑا کر کے مال لے جاتے ہیں۔ .
Jun 22 2025 21:39:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 3 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 211.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ حاضر میں جن بندوں نے طاقت لگا کر مال خریدا ہوا ہے انہوں نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ مارکیٹ کٹنگ کی وجہ سے کافی کمزور ہو گئ تھی 222/223 والی مارکیٹ نیچے 206 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے تھے۔ گاہکی ہے ابھی تھوڑا تھوڑا ملر بھی مال لے جاتا ہے۔ .
Jun 21 2025 18:05:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مالوں کے 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6200 جبکہ مشین کلین مال 7200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 220 جبکہ 8 ایم ایم 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم مالوں کے 230 جبکہ 9 ایم ایم 320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 412 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 21 2025 17:50:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے 206 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ شدید دباؤ میں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آسٹریلیا سے کالا چنا کا آسٹریلیا سے 565 ڈالر اکتوبر شپمنٹ کرکے جہاز بک ہوا ہے جو کراچی پورٹ پر 177.12 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے تاہم یہ مال نومبر دسمبر میں ہی آئیں گے۔ .
Jun 21 2025 17:49:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 118.5/119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ فلحال کام کاج سست ہے۔ .
Jun 21 2025 17:27:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ جہاز والے مالوں کے 196/97 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 21 2025 17:25:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10650 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 21 2025 15:02:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سہ پہر کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے 208 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 21 2025 15:01:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مالوں کے 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 220 جبکہ 8 ایم ایم 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم مالوں کے 230 جبکہ 9 ایم ایم 32/ روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں محرم الحرام کی وجہ سے تھوڑی بہت ڈیمانڈ ہے۔ .
Jun 21 2025 14:41:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 119 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے۔ جولائی کے پہلے ہفتے میں کینیڈا سے کراچی پورٹ پر بلک میں آمدن ہے تاہم یہ مال مشین کلین ہیں انکا پڑتا اوپر ریٹس کا ہے۔ .
Jun 21 2025 14:27:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10650/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آج ہفتہ ہے بکنگ کے ریٹس موصول نہیں ہوئے ہیں۔ .
Jun 21 2025 14:25:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 209/209.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ ویسل والے مال کے 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 21 2025 13:18:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور پیر منگل پیمنٹ پر 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال کٹنگ ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ شدید دباؤ میں ہے دوسری جانب بکنگ ڈھیلی ہونے کی وجہ سے ٹریڈرز رکے ہوئے ہیں۔ .
Jun 21 2025 12:06:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 212/212.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 20 2025 17:29:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مالوں کے 217 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 220 جبکہ 8 ایم ایم 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم مالوں کے 230 جبکہ 9 ایم ایم 32/ روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 410 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں کیش پیمنٹ پر۔ .
Jun 20 2025 17:16:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 209/10 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل والے مال کے 198/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مالوں میں گاہک بن جاتا ہے۔ .
Jun 20 2025 17:12:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور پیر پیمنٹ پر 10650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 865 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 20 2025 16:52:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 119/119.5 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 20 2025 16:41:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں رات کے اوقات میں 211 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے تاہم ابھی 2 روپیہ کلو بازار بہتر ہے اور پیر منگل پیمنٹ پر 213 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 217.5 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ جہاں یہ کٹنگ والے سودے نپٹ جائے گے بازار تیز ہو جائے گا۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 19 2025 22:38:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ رات کے اوقات میں 1 روپیہ کلو کمزور ہے اور 212/213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ کٹنگ والے سودوں کی وجہ سے دباؤ میں ہے۔ لوکل میں جہاں کٹنگ والے سودے نپٹے بازار میں تھوڑی بہت بہتری بن سکتی ہے۔ دوسری جانب بکنگ بھی ڈھیلی ہے 680/690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں یہ بھی پڑتا 213.5/216.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اور ستمبر میں مال آئے گا۔ آسٹریلیا اس سال چنے کی کراپ کی بمپر بیجائ کی وجہ سے فل حال جزبات ٹھنڈے ہیں۔ ٹریڈرز نیو کراپ میں جانے سے ڈر رہے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کا جو ٹرینڈ ہے وہ انڈیا کے اوپر منحصر ہے۔ کیونکہ انڈیا سب سے بڑا کنزیومر ہے۔ انڈیا مال تو خریدے گا لیکن ٹھنڈا کر کے خریدے گا۔ انڈیا میں جو پرائس کنٹرول مانیٹری ادارے ہیں وہ لانگ ٹرم کے لیے مارکیٹ کو فورکاسٹ کرتے ہیں۔ اگر آسٹریلیا ریٹ کم ہوتے ہیں تو انڈیا اپنے کالے چنے کی مینیمم سپورٹنگ پرائس 2025 کی جو کہ 5600/5700 ہے اس کو نیچے لانے کے لیے مال خریدے گا اور جو بھی نیچے کر کے ملے گا خریدتا ہی جائے گا۔ جو بھی سستے ریٹوں والا کالا چنا ہو گا وہ لانگ ٹرم کے لیے اپنے پاس سٹاک زخیرہ کر لیں گے۔ وہ اپنی دالوں کی قیمتیں کم کرنے کے لیے یہی حربہ استعمال کرتے ہیں۔ .
Jun 19 2025 18:42:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 213/213.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال کٹنگ والے سودے ہیں بازار میں۔ .
Jun 19 2025 18:25:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مالوں کے 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 228 جبکہ 8 ایم ایم 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم مالوں کے 225 جبکہ 9 ایم ایم 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 415/18 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 19 2025 18:11:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 119/119.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jun 19 2025 17:56:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سہ پہر کے اوقات میں 213 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے تاہم ابھی 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ کافی نرم ہوئی ہے جن ٹریڈرز نے اوپر ریٹس میں مال لیے تھے ان ریٹس میں تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 19 2025 17:41:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ویسل والے مال کے لوکل میں 198/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل والے مالوں میں گاہک بن جاتا ہے۔ .
Jun 19 2025 17:36:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور پیر پیمنٹ پر 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jun 19 2025 16:26:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مالوں کے 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 228 جبکہ 8 ایم ایم 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم مالوں کے 225 جبکہ 9 ایم ایم 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 415/18 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 19 2025 15:19:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 119/119.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کینیڈا سے ییلو پیس کا 380/85 ڈالر والا ویسیل جولائی میں متوقع ہے جس میں 12 ہزار ٹن تک ییلو ہے جو کراچی پورٹ پر 122 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ جہاں گاہکی نکلی تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott