Desi Chickpeas | کالا چنا
Jun 10 2026
Mar 22 2025 16:30:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 187 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 22 2025 14:51:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 195 جبکہ مشین کلین 210/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں مارکیٹ نرم ہے اور 6250/6350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 295/300 جبکہ 7 ایم ایم مال 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8 ایم ایم مالوں کی 800 جبکہ 7 ایم ایم مالوں کی 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ انڈیا سے 58/60 کاؤنٹ 1030 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 290/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ 825 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال کلپر 415/20 رامبا 422/25 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Mar 22 2025 14:51:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10800 روپیہ من تک ریٹ مانگتے ہیں تاہم کام کاج نہیں ہیں چھٹی والا ماحول ہے۔ .
Mar 22 2025 14:31:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 196 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز والے کا پڑتا 200 سے اوپر کا ہے جبکہ لوکل مارکیٹ میں مال انڈر کاسٹ میں بک رہے ہیں۔ بیچ سست ہے آگے جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائی گی۔ .
Mar 22 2025 14:30:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 4 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 115/116 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل میں تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے جبکہ جہاز والے مال بھی 360 ڈالر میں مل جاتے ہیں جہاز والے مالوں میں بھی گاہک بن جاتا ہے۔ .
Mar 22 2025 12:40:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 186 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ آگے عید کے بعد پورٹ پر مزید آمدن بھی ہے اور لوکل فصل بھی شروع ہو جائے گی۔ .
Mar 20 2025 22:35:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گروپوں میں ریٹ تو کم بتاتے ہیں لیکن اس سے کم ریٹ میں ملتا نہیں ہے۔ .
Mar 20 2025 22:19:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 4 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 191/92 روپیہ کلو اور کیش پیمنٹ پر 193 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Mar 20 2025 17:35:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 195 جبکہ مشین کلین 210/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6300/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 295/300 جبکہ 7 ایم ایم مال 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8 ایم ایم مالوں کی 800 جبکہ 7 ایم ایم مالوں کی 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ انڈیا سے 58/60 کاؤنٹ 1030 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 290/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ 825 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال کلپر 415/20 رامبا 422/25 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ فلحال ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
Mar 20 2025 17:34:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 112/113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 20 2025 17:25:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
Mar 20 2025 17:23:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Mar 20 2025 17:22:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 187 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہے اور 705/715 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کیونکہ آسٹریلین فارمرز ریٹ کم ہونے کی وجہ سے بیچ نہیں دے رہے ہیں تاہم لوکل مارکیٹ نرم ہی نظر آرہی ہے۔ .
Mar 20 2025 14:52:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 195 جبکہ مشین کلین 210/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز فلحال لوکل میں ہی خریداری کر رہی ہیں بکنگ میں گاہکی سلو ہے فلحال۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6300/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 295/300 جبکہ 7 ایم ایم مال 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8 ایم ایم مالوں کی 800 جبکہ 7 ایم ایم مالوں کی 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ انڈیا سے 58/60 کاؤنٹ 1030 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 290/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ 825 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال کلپر 415/20 رامبا 422/25 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیرکا سے 1250/75 ڈالر تک ریٹ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ فلحال ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
Mar 20 2025 14:39:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 112.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آگے سپلائی متوقع ہے جسکی وجہ سے فلحال ٹریڈرز رکے ہوئے ہیں۔ .
Mar 20 2025 14:39:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 196.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ دیسی مسور مارکیٹ بہتر ہے اور 9500/9900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے حیدرآباد منڈی میں۔ .
Mar 20 2025 14:02:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں دالوں کی گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 905 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 20 2025 12:19:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئی ہے اور 186.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے عید کے بعد آمدن متوقع ہے اور لوکل کراپ بھی شروع ہو جائی گی۔ جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Mar 19 2025 17:33:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 195 جبکہ مشین کلین 210/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 630 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 295/300 جبکہ 7 ایم ایم مال 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8 ایم ایم مالوں کی 800 جبکہ 7 ایم ایم مالوں کی 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ انڈیا سے 58/60 کاؤنٹ 1030 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 290/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 410/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 19 2025 17:27:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 196.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے ریٹیل میں دال کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Mar 19 2025 17:26:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لونگ ٹرم مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Mar 19 2025 16:46:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 187.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ سست ہے۔ .
Mar 19 2025 16:45:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11300 اور چمن ماش کے 12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 19 2025 15:01:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 195 جبکہ مشین کلین 210/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 630 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 295/300 جبکہ 7 ایم ایم مال 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8 ایم ایم مالوں کی 800 جبکہ 7 ایم ایم مالوں کی 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ انڈیا سے 58/60 کاؤنٹ 1030 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 290/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ 825 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 410/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیرکا سے 1250/75 ڈالر تک ریٹ ہیں۔ .
Mar 19 2025 14:48:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ لیکن لانگ ٹرم کے لیے مارکیٹ اچھی نظر آ رہی ہے۔ بکنگ بہتر ہے اور 380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں رشیا سے جو کراچی پورٹ پر 120 روپیہ کلو سے اوپر کا پڑتا ہے۔ بکنگ میں تیزی کا رجحان ہے۔ بکنگ میں مال لینے چاہیں۔ 357 ڈالر والے جہاز میں بھی مال خریدنے چاہیں اور لوکل میں بھی جیسے جیسے بازار مندا ہو رہا ہے تھوڑا تھوڑا کر کے لینا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق چائنہ نے کینیڈا ییلو پیس 100٪ ڈیوٹی عائد کی ہے۔ جس کی وجہ سے چائنہ اب کینیڈا سے ییلو پیس نہیں خریدے گا۔ چائنہ رشیا سے مال خریدے گا اور رشیا نے چائنہ کے لیے مزید تیز ریٹ کیا ہوا ہے۔ رشیا کا چائنہ کے لیے 400/410 ڈالر ریٹ ہے۔ کیونکہ انہیں پتا ہے کہ چائنہ اب کینیڈا سے مال نہیں خرید سکتا۔ کینیڈین ییلو پیس کا ریٹ 25 ڈالر کمزور ہوا ہے اور 425 ڈالر ریٹ ہے۔ لیکن یہ ریٹ پھر بھی پاکستان میں وارہ نہیں ہے۔ پاکستان کو بھی رشیا سے ہی وارہ ہے۔ دوسری جانب انڈیا میں ییلو پیس کا ریٹ باقی دالوں کی نسبت کم ہونے کی وجہ سے انڈیا بھی ییلو پیس کا زیادہ سے زیادہ سٹاک زخیرہ کرنا چاہتا ہے۔ اسی لیے انڈیا نے ییلو پیس پر زیرو ڈیوٹی کی مدت مزید بڑھا دی ہے۔ بکنگ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ آگے لوکل میں جیسے جیسے مارکیٹ کمزور ہو تھوڑا تھوڑا کر کے مال خریدتے جانا چاہیے لانگ ٹرم کے لیے۔ .
Mar 19 2025 14:35:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 196.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور مشین کلین 207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 19 2025 14:31:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ فلحال ضرورت کے مطابق کام ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 900/905 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Mar 19 2025 12:10:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 188 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Mar 18 2025 17:11:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال مارکیٹ نرم ہوئی ہے 195 جبکہ مشین کلین 210/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 630 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 295/300 جبکہ 7 ایم ایم مال 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8 ایم ایم مالوں کی 800 جبکہ 7 ایم ایم مالوں کی 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ انڈیا سے 58/60 کاؤنٹ 1030 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 295/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 415/18 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیرکا سے 1250/75 ڈالر تک ریٹ ہیں۔ .
Mar 18 2025 17:04:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 196/97 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott