+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 08 2025 14:28:23
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی مالوں کے 201 جبکہ کرمسن کوالٹی مالوں کے 199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے آگے لوکل میں گاہکی نکلی تو مزید بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں تاہم لوکل میں ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ ٹریڈرز لوکل میں مال بیچ کر بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی سپلائی زیادہ ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔