+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2023 16:19:18
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 102 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 310/15 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال تو بہت پڑے ہیں لیکن امپورٹرز سستا ہونے کی وجہ سے بکنگ بھی کروا رہے ہیں۔ کیونکہ پچھلی بار بھی جب مارکیٹ 300 ڈالر کے لیول پر آئ تھی تو چائنہ کی ایک فیڈ مل مال لے گئ تھی اور بکنگ دوبارہ 350/360 ڈالر ہو گئ تھی۔