Red Chili | لال مرچ ثابت
Jun 16 2026
Mar 09 2026 15:02:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی مالوں کے کراچی مارکیٹ میں 161/162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی مالوں کے 166/167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم بیچ کھل کر نہیں ہے .
Mar 09 2026 14:49:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 13710 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 13690 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 09 2026 14:44:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15200 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 19000/19500 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سکھری دھنیا فیصل آباد منڈی میں گولی کوالٹی گیلے مالوں کے 17800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں گولی کوالٹی 410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سندھ سائڈ سے جو نئی گولی کوالٹی آرہی ہے اسکے ٹریڈرز گاہک ہیں۔ .
Mar 09 2026 14:43:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 40000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 42000 جبکہ ایرانی زیرہ 49000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے جن ٹریڈرز نے نیچے 34/35000 میں مال لیے تھے وہ ساتھ ساتھ بیچ بھی رہے ہیں۔ .
Mar 09 2026 14:32:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں نئے مال 12500 اور پرانے مال 15500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں نئے مال 13000 اور پرانے مال 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 09 2026 14:25:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں آخری کام 14100 روپیہ من تک ہوئے تھے تاہم حاضر میں مال نہیں ہیں مال ہوں گے تو کام کاج ہوں گیں۔ بکنگ 990 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Mar 09 2026 14:14:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور حاضر میں 121/122 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ ویسل والے مالوں کے 105/106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آگے جہاں جہاز والے مالوں کی ڈیلوری ملنا شروع ہوئی وہاں ریٹس میں کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Mar 09 2026 13:40:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ رمضان اور سفینہ وغیرہ 14010 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون 13900/925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کمالیہ کشمیر وغیرہ 13950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 3 مل فارورڈ کل نیچے 13670 تک کام ہو کر ابھی دوبارہ 13710/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 13480 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اومنی گروپ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اب تک 68 لاکھ ٹن تک چینی بن چکی ہے۔ دوسری ملز بھی آہستہ آہستہ کلوز ہونا شروع ہوگئ ہیں۔ تاہم اگر کچھ ملز کلوز ہو رہی ہے تو باقی جو کرشنگ کر رہی ہیں ان کی طرف گنا زیادہ جائے گا۔ اگر آگے کچھ ملز کرشنگ 10 دن تک بھی جاری رکھتی ہیں تو چینی 72 لاکھ ٹن پلس ہی بننے کے امکانات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ .
Mar 09 2026 13:30:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ جواریں شارٹ ہیں اور باہر سے بھی امکانات نہیں ہیں آنے ہیں۔ جس کے پاس ہیں اب اس کا اپنا ہی ریٹ ہے۔ جو تھوڑی بہت جوار جن ٹریڈرز کے پاس ہے آگے عید کے بعد اپنی دکان داری میں ہی مال فروخت کریں گے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تاہم جس کے پاس ہے اس کا اپنا ہی ریٹ ہے۔ کوئ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان نظر آ رہا ہے۔ آگے عید کے بعد جہاں نیچے ڈیمانڈ شروع ہو گی لوکل مارکیٹ میں مزید تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 2000/2200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ اور مارکیٹ 12000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہای گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ بہت کم ٹریڈرز کے پاس جواریں ہیں۔ آگے عید کے بعد ہی مال فروخت کریں گے پیک ڈیمانڈ کے ٹائم پر۔ .
Mar 09 2026 12:37:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ہاڑو فصل کی کاشت شروع ہے اور نئی فصل آگے اپریل کے آخر اور مئی میں آنا شروع ہوگئ۔ .
Mar 09 2026 12:20:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز بیچ نہیں دے رہے ہیں۔ .
Mar 09 2026 12:19:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی 4 کراچی پورٹ پر لگ تو گیا ہے تاہم پورٹ پر برتھ ملنے کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہے۔ ایل ڈی سی 4 کے مالوں میں امپورٹرز کو نفع ہے امپورٹرز ساتھ ساتھ سیلنگ بھی دے رہے ہیں۔ .
Mar 09 2026 11:59:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن پر کچے مال لوڈ میں 7800/7900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ یکم اپریل کی پیمنٹ پر 8100 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 09 2026 11:57:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12600/12700 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Mar 08 2026 01:42:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن کیوری وغیرہ کا ہول سیل میں 525 میں کام ہوا ہے 60 دن پیمنٹ پر۔ مزید خریدار بن جاتا ہے۔ بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے .
Mar 07 2026 23:21:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سست ہی ہے۔ حاضر جے ڈی ڈبلیو 13740 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ میں 30/40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 13775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Mar 07 2026 22:04:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11700 جبکہ 50/50 کوالٹی 11200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ انویسٹرز گاہک ہیں جبکہ بیچ کوئ نہیں ہے۔ پہلے بھی جن ٹریڈرز کے پاس مال ہیں ہولڈ کیے ہوئے ہیں بیچتے نہیں ہیں۔ اوپر ریٹوں والے مال ہیں ان ریٹوں میں نقصان ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Mar 07 2026 21:53:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی اور بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 11300 تک سودے ہوے تھے تاہم شام کے اوقات میں 11000/11100 تک مارکیٹ بند ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 10300/400 جیسے ریٹ تھے لائنوں پہ مارکیٹ 100/200 تیز ہوئی ہے اور 10500 تک کام ہوے ہیں مجموعی طور پر مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہیں۔ ہائبرڈ جوار امپورٹڈ ملتان منڈی میں 510 روپیہ کلو جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ امپورٹرز کھل کر بیچ نہیں دے رہے ہیں۔ کیونکہ انڈیا سے دبی کیلئے لوڈنگ بند ہے۔ پھر دبئی سے ایران بندر عباس کیلئے بھی لوڈنگ نہیں ہے۔ ہائبرڈ جوار دبئی کی جبل علی پورٹ پر پھنسے ہوے ہیں اور بندر عباس پورٹ پر بھی مال پھنسے ہوے ہیں۔ ماہرین کے خیال کے مطابق عید الفطر کے بعد ہائبرڈ جوار کی بھرپور گاہکی نکلے گی اس لئے ہائبرڈ جوار میں بھی مزید تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ جتنی ہائبرڈ جوار کی لاگت ہوتی ہے اتنے مال بک نہیں ہوے انڈیا سے اب امپورٹرز کو پیچھے سے بکنگ نہیں مل رہی ہے۔ نہ انڈیا سے دبئی کیلئے لوڈنگ ہو رہی ہے اور نہ ہی دبئی سے بندر عباس کیلئے لوڈنگ ہو رہی ہے۔ اس لئے ہائبرڈ جوار میں تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ عید الفطر کے بعد جب ڈیمانڈ نکلے گی کوئی بھی ریٹ بن سکتا ہے۔ .
Mar 07 2026 16:27:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سست ہی ہے۔ حاضر جے ڈی ڈبلیو وغیرہ 13780/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ 20/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 13820 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 07 2026 15:58:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ 1000 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 43000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال کام گرم ہی ہے۔ جب تک پائپ لائن میں مال کلئر ہونے کا کوئ بندوبستی نہیں بنتا لوکل میں کام تیز ہی ہے۔ مال کلئر نہیں ہو رہے ہیں جس کی وجہ سے مزید پاکستان کے لیے بکنگ نہیں ہو رہی ہے۔ تاہم انڈیا بکنگ کمزور ہے سنگاپور کے لیے 2385 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 07 2026 15:04:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں 7/7.5 ایم ایم مالوں کے 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 6/7 ایم ایم 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فروری میں رشیا سے کراچی پورٹ پر 403 کنٹینرز کی آمدن تھی۔ آسٹریلیا 8 ایم ایم مالوں کے 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 235/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ کینیڈا سے فروری میں کراچی پورٹ پر 96 کنٹینرز کی آمدن تھی۔ امیریکا 9 ایم ایم 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فروری میں امیریکا سے 155 کنٹینرز کی آمدن تھی۔ .
Mar 07 2026 14:50:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مال 9700/9750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کا کام چل رہا ہے۔ .
Mar 07 2026 14:49:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 14100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں مال نہیں ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فروری میں کراچی پورٹ پر ماش ثابت کے 111 کنٹینرز کی آمدن تھی جو کہ بہت کم ہے دوسری جانب افغانستان سے بھی چمن مال نہیں آرہے ہیں۔ .
Mar 07 2026 14:45:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں نئے مال 12500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں نئے مال 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 07 2026 14:22:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت بھی مارکیٹ تیز ہی ہے۔ کرمسن کوالٹی مالوں کے کراچی مارکیٹ میں 162 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ نپر کوالٹی مالوں کے 166/167 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ لوکل سیلنگ کھل کر ہیں ہے۔ انویسٹرز گاہک ہیں۔ آگے رمضان المبارک کے بعد نیچے ریٹیل میں مسور کی ڈیمانڈ بھی اچھی ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Mar 07 2026 14:11:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ حاضر میں 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ویسل والے مالوں کے 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل ریٹ شارٹیج کی وجہ سے تیز ہے۔ جب ویسل والے مال کی ڈلوریاں ملنا شروع ہونگی حاضر ریٹوں میں کمی بن سکتی ہے۔ امپورٹرز کو 105 میں بھی نفع ہے۔ امپورٹرز آمدن والے مالوں کی سیلنگ دے رہے ہیں۔ اور مزید بھی وقتاً فوقتاً پائپ لائن میں مال بک ہیں۔ جس کسی کو لینا ہوتا ہے آگے جہاز میں مال خریدتا ہے وہ حاضر سے 14 روپیہ کلو ریٹ کم ہے۔ ییلو پیس فروری میں بلک میں 23981 ٹن مال آیا ہے جبکہ اس کے علاؤہ 332 کنٹینرز آئے ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی اچھی تھی ریٹ کم ہونے کی وجہ سے۔ کراچی مال گوداموں میں نہیں گئے ہیں سارا مال بک گیا ہے۔ .
Mar 07 2026 13:55:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ رمضان شوگر ملز 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون 13900/925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 14000 کمالیہ 13950 کشمیر 13925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13790 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فاطمہ شوگر ملز کے 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مہران فاران وغیرہ نو سیل ہیں۔ وقتی نیچے اگر ڈیمانڈ آئی تو مارکیٹ میں تھوڑے بہت پیسے پڑ سکتے ہیں تاہم لونگ ٹرم میں مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 13830 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 07 2026 13:38:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے۔ فل حال سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Mar 07 2026 13:14:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے 15 مارچ کے بعد سندھ سائڈ سے شہزادی مرچ کی کھل کر آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
Mar 07 2026 13:13:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 2500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 42000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 45000 جبکہ ایرانی زیرہ 55000 روپیہ من تک مانگتے ہیں۔ ٹریڈرز ریٹ اونچا مانگ رہے ہیں تاہم ان ریٹس میں فلحال کوئی کام کاج نہیں ہوا ہے۔ بکنگ کے کوئی ریٹس موصول نہیں ہوئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott