Sugar | چینی
Mar 13 2026
Dec 08 2025 12:43:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 11500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12000/12100 جبکہ سبی کوالٹی 101 کلو کے 12900/13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 08 2025 12:42:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 1/2 گاڑی تک تھی۔ ٹریڈرز ریٹ تیز کر کے بتاتے ہیں جبکہ اندر خانے اپنا مال بیچ جاتے ہیں۔ .
Dec 08 2025 12:33:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور تھر پارکر کوالٹی کراچی پہنچ میں 8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی اچھے مالوں کے 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹرز ٹریڈرز انٹرنیشنل مارکیٹ میں ڈیمانڈ کے منتظر ہیں۔ .
Dec 08 2025 12:32:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت مارکیٹ رکی سی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی حیدرآباد منڈی میں 9800/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے۔ اگر نیچے ڈیمانڈ نکلتی ہے تو مارکیٹ میں تھوڑی بہت پیسے پڑ سکتے ہیں۔ .
Dec 08 2025 12:17:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 164/165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6975/7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر 281/281.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ آج پنجاب بھر میں ٹرانسپورٹرز کی پیہ جام ہڑتال ہے جسکی وجہ سے آج لوڈنگ وغیرہ بند ہے۔ .
Dec 08 2025 12:01:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8900/8950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال شارٹ کورنگ والے گاہک ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ تیز ہے۔ جن ٹریڈرز کے پاس نیچے ریٹس والے مال ہیں وہ فارورڈ کرکے بھی مال بیچتے ہیں۔ ہائبرڈ مکئی کا ریٹ نیچے ہے اور فیڈ ملز میں ہائبرڈ مکئی ہی جارہی ہے فیڈ ملز باجرہ فلحال نہیں خرید رہی ہیں۔ مارکیٹ میں جہاں شارٹ کورنگ ختم ہوئی ریٹس میں دوبارہ تھوڑی بہت کریکشن آسکتی ہے۔ .
Dec 06 2025 18:55:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 15400 حمزہ آروائے 15475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Dec 06 2025 18:52:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 11500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 06 2025 17:35:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچا مال 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 235 سے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 360/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 06 2025 17:34:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کنری منڈی میں 3000/3500 بوری تک آمدن تھی۔ .
Dec 06 2025 17:33:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 165/165.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کام کاج سست ہے۔ .
Dec 06 2025 17:17:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مالوں کے 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھر پارکر کوالٹی کراچی پہنچ میں 8300 روپیہ من تک کی بیچ ہے جبکہ فلحال گاہکی خاموش ہے۔ .
Dec 06 2025 17:16:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 06 2025 17:00:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سیزن اختتام ہی ہے۔ .
Dec 06 2025 16:59:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے جہاں نیچے ڈیمانڈ نکلی تھوڑے بہت پیسے پڑ سکتے ہیں۔ .
Dec 06 2025 16:58:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں کیش پیمنٹ پر 11400/11500 جبکہ روٹین پیمنٹ پر 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 06 2025 16:55:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے جہاں نیچے ڈیمانڈ نکلی تھوڑے بہت پیسے پڑ سکتے ہیں۔ .
Dec 06 2025 16:41:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 124 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے فلحال کام کاج سلو ہے۔ .
Dec 06 2025 16:34:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں شارٹ کورنگ والے گاہک ہیں آج سے 40/45 دن پہلے باجرہ کا ریٹ 78 روپیہ کلو تھا ان ریٹس میں ٹریڈرز نے سروں پر بھی کافی مال بیچے تاہم ابھی مارکیٹ تیز ہے اور شارٹ کورنگ والے گاہک ہیں جبکہ بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ .
Dec 06 2025 15:54:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور تھل لائن کچے مالوں کے 8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Dec 06 2025 15:23:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچا مال 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 235 سے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 360/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 06 2025 15:08:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا مال 15500/16000 روپیہ من جبکہ گولی کوالٹی 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مالوں کی کلیئرنگ میں ابھی تک مسائل ہیں مارکیٹ دوبارہ بہتر لگتی ہے۔ .
Dec 06 2025 15:08:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 15450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Dec 06 2025 14:59:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 33000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین کوالٹی 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Dec 06 2025 14:59:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 11500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12000/12100 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 06 2025 14:46:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ .
Dec 06 2025 14:35:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق طوطا پری مرچ کی آمدن ہو رہی ہے اور 12000/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پیسائی والے یہی مال لے جاتے ہیں جسکی وجہ ہائبرڈ کی مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Dec 06 2025 14:34:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 16300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بلب کوالٹی 1800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 06 2025 14:20:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 124 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Dec 06 2025 14:18:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی سی ہے۔ بکنگ 5/10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 10413 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott