+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 20 2026 14:31:49
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 70/30 کوالٹی مالوں کے 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200/13300 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج ٹھنڈا ہے لوکل میں۔ انڈین مارکیٹ 60 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 6165 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔