+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 25 2022 15:36:45
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن وائٹیرا والے جہاز کا مال 176 کا خریدار ہے۔ ریگولر کوالٹی 178/82 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 182 کا خریدار ہے سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے تیزی کا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی والے پنجاب کیلئے بیچ نہیں دے رہے ہیں بالخصوص فیصل آباد منڈی سے پیمنٹ انتہائی کمزور ا رہی ہے۔ یعنی وعدے کے مطابق نہیں ہو رہی ہے۔  جس کی وجہ سے ایمپورٹرز فیصل آباد منڈی کو ایڈوانس کے علاؤہ سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ تاہم دوسری منڈیاں جن کی پیمنٹ وعدے کے مطابق آ رہی ہے ان کو مال مل جاتا ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔