+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 27 2025 12:45:21
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 5600 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 3 گاڑی تک آمدن تھی۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔