+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 27 2025 12:25:41
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10100/10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10000 ,جبکہ سرگودھا منڈی میں 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔