+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 27 2025 12:18:40
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ ریگولر کوالٹی کے فیصل آباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اچھی کوالٹی مالوں کے 10800 جبکہ وی آئی پی کوالٹی مالوں کے 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹس میں سٹاکسٹ بھرپور گاہک ہیں۔