Sesame | تل
Nov 19 2026
گوارہ آج کا بھاؤ اور مارکیٹ رپورٹ
Aug 20 2026 18:52:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں پرانے مال 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ 15 ستمبر 15 اکتوبر والے بائر آپشن مال 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ شام کے اوقات میں تھوڑی سست ہے۔ .
Aug 20 2026 18:50:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو فارمر ڈریس کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 175 مشین کلین 185 جبکہ سارٹیکس برانڈڈ مال 190/192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا لائنوں پر لوڈ میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے جبکہ تیار مال حیدرآباد منڈی میں 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم برانڈڈ مال 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 7/8/9 ایم ایم 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امریکہ سے 9 ایم ایم رامبا برانڈ کے 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 20 2026 18:48:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 13100 یونائیٹڈ 13090 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست فکس کے سودوں کے 12995 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12755 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ شام کے اوقات میں 4 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 551 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 20 2026 18:46:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت حاضر میں کرمسن کوالٹی 173/173.5 جبکہ نپر کوالٹی 174 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال کم ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ نپر جہاز والے مالوں کے ریسیل میں 164 جبکہ کرمسن ریسیل میں 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 20 2026 18:38:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 70/30 کوالٹی مالوں کے 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200/13300 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لوکل میں کام کاج ٹھنڈا ہے۔ ٹریڈرز دوسری آئٹمز تل اور مونگ وغیرہ میں دلچسبی کے رہے ہیں۔ .
Aug 20 2026 18:37:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سلو ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن کے 380/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لال جوار اوکاڑہ منڈی میں 8500/9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں لال جوار نئے مال 8000/8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پرانے مال تو نہیں ہیں ملتان منڈی میں جو اکا دکا مال ہیں انکے 11000 روپیہ من تک ٹریڈرز ریٹ مانگتے ہیں۔ .
Aug 20 2026 18:25:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ ملتان منڈی میں پلانٹ والے برانڈڈ مال 51000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھوڑا تھوڑا گاہک بھی بن جاتا ہے جبکہ بیچ بھی آجاتی ہے۔ .
Aug 20 2026 18:24:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 2950/3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7600/7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج کوٹ رادھا کشن منڈی میں 250 جبکہ قصور منڈی میں 400/500 گٹو کی آمدن تھی اور 2800/2950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ 2900 سے اوپر والے مالوں کی کوالٹی بہتر ہے جبکہ اس سے نیچے ریٹس والے مال ڈسکلر اور نمی والے ہیں۔ لائنوں پر آمدن کم ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 20 2026 18:16:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں گودام کے مالوں کے 11600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 20 2026 18:14:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانے گڈ کوالٹی مال 14000/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ہلکی کوالٹی پرانے مال 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Aug 20 2026 18:13:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ شام کے اوقات میں 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مالوں کے 10500/10550 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ خریدار بھرپور ہے مال بک جاتے ہیں۔ .
Aug 20 2026 18:12:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی بھی کمزور ہے جبکہ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Aug 20 2026 18:01:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 6000/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے جبکہ نیچے گاہکی سست ہے۔ ملتان منڈی میں بھی 6000 روپیہ من تک کی مارکیٹ ہے۔ .
Aug 20 2026 17:59:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 8000/8100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے لائنوں پر اچھے مالوں کی آمدن کم ہے جبکہ آگے مل پاس مال چلتے ہیں۔ اچھے مالوں کا گاہک ہے جس کی وجہ سے بازار تھوڑا بہت بہتر ہے۔ .
Aug 20 2026 17:58:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید ڈائون ہے اور رشیا کے مالوں کے 110 جبکہ یوکرین کے مالوں کے 109 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال دو تین دن سے گاہکی سست ہے۔ .
Aug 20 2026 16:51:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ کراچی مارکیٹ میں پرانے مال کے 20400 تک کام ہو گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 21000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں بھی نئے مال 15/15 بائر آپشن 23000 ریٹ مانگنے لگ گئے ہیں۔ .
Aug 20 2026 15:36:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایک روپیہ کلو بازار بہتر ہے اور 189.5/190 کی مارکیٹ بن گئ ہے۔ نیچے دوبارہ گاہک بنا تھا بیچ نہیں آئ۔ مارکٹ رکی سی ہے۔ گاہکی بھی کمزور ہے اور بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Aug 20 2026 15:20:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو فارمر ڈریس کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 175 مشین کلین 185 جبکہ سارٹیکس برانڈڈ مال 190/192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا لائنوں پر لوڈ میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے جبکہ تیار مال حیدرآباد منڈی میں 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم برانڈڈ مال 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 7/8/9 ایم ایم 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امریکہ سے 9 ایم ایم رامبا برانڈ کے 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 20 2026 15:17:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مارکیٹ 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو 13090 یونائیٹڈ 13085 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست فکس کے سودوں کے 12985 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 20 2026 15:16:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ ملتان منڈی میں پرانے مال کے 19000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ نئے مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 22000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہک ہے۔ وقتی بازار تیز نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 20 2026 15:13:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور ملتان منڈی میں اچھے پلانٹ والے برانڈڈ مال 51000/52000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ہلکے دوسرے معرکے 46000/50000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ .
Aug 20 2026 15:11:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین مارکیٹ کراچی میں 34700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 37000/37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑی بہت ڈیمانڈ نکلی ہے تاہم بکنگ میں وارہ ہے ٹریڈرز بکنگ میں ہی گاہک ہیں۔ بکنگ 2360 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 33387 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 20 2026 15:10:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا 16500/16800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی کوالٹی دھنیا 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ترکی گولی 5 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 435 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈین مال کراچی مارکیٹ میں اکا دکا ہیں کیونکہ امپورٹ میں وارہ نہیں ہے اس لیے ٹریڈرز انڈیا سے مال نہیں منگوا رہے ہیں۔ .
Aug 20 2026 14:47:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت حاضر میں کرمسن کوالٹی 173/173.5 جبکہ نپر کوالٹی 174 روپیہ کلو تک مال بک جاتے ہیں۔ حاضر میں کام ٹائٹ ہے کیونکہ حاضر گوداموں میں مال کم ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور نپر جہاز والے مالوں کے ریسیل میں 164 جبکہ کرمسن ریسیل میں 155 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے نیو کراپ 508 جبکہ اولڈ کراپ 530 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 508 ڈالر والا 154.48 جبکہ 530 ڈالر والا 161.17 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ ڈاؤن ہے جسکی وجہ سے جہاز والے مالوں کی بھی مارکیٹ ڈاؤن ہوئی ہے۔ .
Aug 20 2026 14:45:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سہ پہر کے اوقات میں 1/1.5 روپیہ کلو مارکیٹ ڈاؤن ہے اور 189 روپیہ کلو تک کی پوزیشن ہے۔ بیچ تو کھل کر نہیں ہے لیکن گاہکی بھی کمزور ہے۔ .
Aug 20 2026 14:36:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی مارکیٹ میں 11550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایس کیو کوالٹی گودام کے مالوں کے۔ پچھلے دنوں ہڑتال کی وجہ سے مال فیصل آباد منڈی میں نہیں آئے ہیں فلحال مال کم ہیں جسکی وجہ سے فیصل آباد منڈی میں ایس کیو کا ریٹ بھی تیز ہے اور 12400 روپیہ من تک بھاؤ مانگتے ہیں تاہم ہڑتال ختم ہونے کے بعد کراچی سے مال لوڈ ہوچکے ہیں فیصل آباد کے لیے۔ بکنگ 5 ڈالر نرم ہوئی ہے اور برما سے 965 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 11738 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 20 2026 14:34:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 110.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریسیل میں ویسل والے مال 102.5/103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال گاہکی خاموش ہے۔ .
Aug 20 2026 14:32:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ لائنوں پر 14700/14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 20 2026 14:31:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 70/30 کوالٹی مالوں کے 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200/13300 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج ٹھنڈا ہے لوکل میں۔ انڈین مارکیٹ 60 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 6165 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 20 2026 13:44:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون 13500 العربیہ اور سفینہ 13485 المعیز 2 13370 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13510 کمالیہ 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 13100 یونائیٹڈ 13095 اے کے ٹی 13115 ڈھرکی 13065 گھوٹکی 13050 الائنس 13040 ایس جی ایم 13035 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کے 13180 آروائے کے 13190 فاطمہ 13265 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13020 آبادگار 13040 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ اگست فکس کے سودوں کے 13005 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12765 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال ایکسپورٹ کی اجازت کم ملی ہے جس کی وجہ سے جزبات اتنے نہیں بنے ہیں۔ پرانی جو امپورٹڈ چینی بچ گئ تھی صرف اسی کی اجازت ملی ہے۔ باقی 2.5 لاکھ ٹن کی بات چیت چل رہی ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ لوکل میں ٹریڈرز مزید ایکسپورٹ کی خبر کے منتظر ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ مزید گرم ہے اور لندن شوگر کے 551 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ برازیل میں موسمی حالات ناساز ہونے کی وجہ سے پیداوار متاثر ہو سکتی ہے۔ برازیل کے ایک حصے میں ضرورت سے زیادہ بارشیں ہیں جو کہ فصل کے لیے نقصان دہ ہیں اور دوسری طرف خشک سالی ہے جس سے خشک سالی والے ایریا میں ییلڈ متاثر ہو سکتی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں مجموعی طور پر تیزی کا ہی رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 13 ڈالر تیز اوپن ہوئی ہے اور 551 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Nov 19 2026
Nov 19 2026
Nov 19 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott