Red Chili | لال مرچ ثابت
Oct 06 2026
جوار ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Jul 06 2026 19:22:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی مال 160 جبکہ مشین کلین مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 180 جبکہ یوکرین 7 ایم ایم مالوں کے 170/175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 210/215 روپیہ کلو 8/9 ایم ایم 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مال 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Jul 06 2026 19:19:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے۔ جامپور ڈنڈی والے مال 10500/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 06 2026 19:19:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12300/12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 06 2026 19:16:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 13485 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13180 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 06 2026 19:16:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 13485 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13180 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 06 2026 19:11:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کام کاج نہیں تھا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ پرچون میں 430/40 جبکہ روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج کام کاج سست تھا۔ آگے جہاں بارشیں ہونگی وہاں کام نکلے گا۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 16500/17000 روپیہ من جبکہ نئے مال 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 06 2026 19:06:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم لوکل پاکستانی مارکیٹ تو رکی ہوئ ہے۔ کراچی مارکیٹ پرانے مال 12500 جبکہ نئے مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب مصر مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔مصر محلہ الکبرا منڈی میں 9000 سے 9500/9600 پائونڈ تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ بھی گاہک نہیں ہے 1250 ڈالر ہی سمجھنی چاہیے۔ لیکن ان ریٹوں میں بھی اموپرٹرز مال بک نہیں کروا رہے ہیں وارہ نہیں ہے 1250 ڈالر والا 15735 روپیہ من تک کا پڑتا ہے جبکہ لوکل میں 14500 میں مال مل رہا ہے۔ بکنگ بھی آہستہ آہستہ مزید ڈھیلی نظر آ رہی ہے۔ گاہک نہیں ہے۔ .
Jul 06 2026 18:52:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن حیدر آباد منڈی میں 51000 ملتان 52000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پلانٹ والے مالوں کے جبکہ کچے مال کوالٹی کے حساب سے 38000 سے 45000 کے درمیاں ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے لیکن مظبوط ہے۔ جن ٹریڈرز کے پاس مال ہیں تھوڑا بہت مال بیچ کر ریٹ بڑھا دیتے ہیں۔ کچے مالوں کا بھی ریٹ کافی تیز ہے۔ .
Jul 06 2026 18:51:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی 8200/8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آگے جہاں آمدن شروع ہوگی بارشوں سے فصل بچ گئ تو ریٹوں میں کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ ابھی فل حال انتظار کرنا چاہیے۔ .
Jul 06 2026 18:49:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید نرم ہے اور 161.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ سرگودھا منڈی میں 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 06 2026 18:40:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 7900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ کوئ زیادہ مزے داری نہیں ہے۔ آگے جہاں قصور کی نئ کراپ آنا شروع ہوگی تھوڑی بہت کریکشن کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jul 06 2026 18:37:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم شام کے اوقات میں 50/75 روپیہ من بہتر ہے اور اسلام آباد پہنچ میں پرمٹ والے مال 4325 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بغیر پرمٹ والے 4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال جولائ کے موسم کے بعد جہاں کہیں موسم بحال ہوگا گندم کی مارکیٹ لوکل میں شوٹ اپ کرنے کے امکانات ہیں۔ لوکل گندم شارٹ ہے آخر میں امپورٹ کی ضرورت پڑنی ہے۔ .
Jul 06 2026 18:35:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی اچھے مال 6300/6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ہلکی کوالٹی مال 2/3 % ڈیمیج مال 6100/6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں اچھے مال 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال اچھے مالوں کی بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ مال جن ٹریڈرز کے پاس ہیں مظبوط بیٹھے ہیں۔ اکا دکا گاڑی کی بیچ دے کر ریٹ بڑھا دیتے ہیں یا اکا دکا ہلکے مالوں کی سیلنگ آتی ہے۔ .
Jul 06 2026 18:29:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10500 سے 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ بھی 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نئے تل لائنوں پر ڈی جی خان والی پٹی پر تھوڑے تھوڑے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ 20/30 گٹو کر کے آمدن ہے۔ تھوڑے دنوں بعد آمدن زیادہ ہونا شروع ہو جائے گی آہستہ آہستہ کر کے۔ ابھی تک تو اچھی ایوریج کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ 13/14 من تک ایوریج ہے تاہم 2/4 دن میں صحیح صورتحال واضح ہوگی۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ اگر نئ کراپ صحیح اتر آتی ہے تو بازار میں تھوڑی بہت فل حال کریکشن آ سکتی ہے۔ .
Jul 06 2026 18:09:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 06 2026 18:07:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور مارکیٹ جہاز والے مالوں کے 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر حاضر میں 161 اور کرمسن 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ نپر کوالٹی جولائی اگست شپمنٹ 535 ڈالر جبکہ نومبر دسمبر شپمنٹ 505 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 535 والا 162.12 جبکہ 505 والا 153.25 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 06 2026 18:03:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں یوکرین کے مال 91.5 رشیا کے مال 92.5 کینیڈا کے مال 93 جبکہ جہاز والے مال مل پہنچ میں 94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 06 2026 15:38:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی مال 160 جبکہ مشین کلین مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایران لوکل میں سفید چنے کی کراپ کی آمدن ہورہی ہے کراپ اچھی ہے پچھلے دو سال سے ایرانی چنے کی ایکسپورٹ نہیں ہورہی ہے جسکی وجہ سے پچھلے سالوں کے بھی کافی سٹاک پڑے ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 180 جبکہ یوکرین 7 ایم ایم مالوں کے 170/175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 210/215 روپیہ کلو 8/9 ایم ایم 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مال 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 06 2026 15:35:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو 13485 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13180 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں .
Jul 06 2026 15:01:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 15500/16000 جبکہ گولی کوالٹی 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1820 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں گولی کوالٹی کی جو کہ کراچی پورٹ پر 22638 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انڈین مارکیٹ گرم ہے اور 15870 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں 500 روپیہ کوئنٹل کی تیزی کے ساتھ۔ .
Jul 06 2026 14:55:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 34600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2430 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی این ایف میں جو کہ کراچی پورٹ 33220 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 06 2026 14:51:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی 10500/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 06 2026 14:48:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور مارکیٹ جہاز والے مالوں کے 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر حاضر میں 2 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 161 اور کرمسن 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل کچھ دنوں تک پورٹ پر متوقع ہے۔ .
Jul 06 2026 14:46:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال وی آئ پی 51000/52000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ ہلکے پلانٹ والے مال کم میں بھی مال مل جاتے ہیں۔ دوسری جانب کچے مال 38000 سے لے کر 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ فل حال کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Jul 06 2026 14:43:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔برسیم کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من کمزور ہے اور نئے مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن 14500 روپیہ من کی بیچ ہے۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ پرانے مصری برسیم کراچی مارکیٹ سے 12500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ میں ابھی کوئ کام نہیں ہو رہے ہیں۔ دوسری جانب دیسی برسیم مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ شیخوپورہ واہنڈو منڈی میں کچے مال 9000 سے 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 06 2026 14:33:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دوسری دالوں کی نسبت ریت اونچا ہونے کی وجہ سے انویسٹرز دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ بکنگ 960 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 11635 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 06 2026 14:08:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس حاضر میں 92.5 جبکہ جہاز والے مالوں کے 93.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس کا ویسل پورٹ پر لگ گیا ہے تاہم فلحال برتھ نہیں ملی ہے۔ .
Jul 06 2026 13:33:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13900 سفینہ 13830 رمضان 13775 العربیہ 13750 المعیز 1 13635 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13795 کمالیہ 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13500 اتحاد 13510 ڈھرکی گھوٹکی 13460 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13550 حمزہ 13540 فاطمہ 13600 اشرف 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور وغیرہ 13460 مہران فاران شوگر ملز کے 13510 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13190 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے مارکیٹ کا دارومدار ایکسپورٹ پر ہے۔ .
Jul 06 2026 13:01:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں وارہ ہے بہتری کا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 1730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jul 06 2026 12:51:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ جامپور ڈنڈی والے مال 10500/11500 جبکہ لودھراں جلالپور 1000 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 8000/9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ کافی مندہ ہونے کی وجہ سے لائنوں کے ٹریڈرز سٹاک کر رہے ہیں جسکی وجہ سے لودھراں جلالپور مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott