+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 24 2026 15:49:00
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مصری برسیم کراچی مارکیٹ میں پرانے مال 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر نئے مال بائر آپشن سودوں کے 15600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔